Danum Solar Solutions

Danum Solar Solutions We Provide all types of Solar Power Solutions , 5kw, 10kw, 15kw, 20kw. Complete Home Installation and Door to Door Services Available.

Sunways hybrid IP66 ( Photon ) 8 kw + 5 kwh Photon Battery RAWALPINDI/ISLAMABAD
17/05/2026

Sunways hybrid IP66 ( Photon ) 8 kw + 5 kwh Photon Battery

RAWALPINDI/ISLAMABAD

ITEL INVERTERS & BATTERIES AVAILABLE CORA 650 W Panel Available in Rwp/ISB
07/05/2026

ITEL INVERTERS & BATTERIES AVAILABLE

CORA 650 W Panel

Available in Rwp/ISB

07/05/2026

ماشا اللہ یہ سسٹم کی ویڈیو جو کہ ہری پور میں انسٹال کیا گیا ھے۔
اس سسٹم میں ip66 hypontech photon کا استعمال کیا گیا ھے جو کہ 12000 PV سپورٹ کرتا ھے مطلب 20 پینلز 615 واٹ تک کے لگاۓ جا سکتے ہیں۔
اس سسٹم میں ITEL بیٹری 5 kwh کی لگائ گئ ھے م۔
یہ سسٹم کی اوور لک اور رات کے وقت بیٹری پر کی گئ testing کی ویڈیو ھے۔

الحمد للہ Danum Solar Solutions نے ایک سسٹم 6 کلوواٹ ہائبرڈ ITEL 5 kwh کی بیٹری کے ساتھ ہری پور میں انسٹال کیا ھے۔ اس سس...
04/05/2026

الحمد للہ Danum Solar Solutions نے ایک سسٹم 6 کلوواٹ ہائبرڈ ITEL 5 kwh کی بیٹری کے ساتھ ہری پور میں انسٹال کیا ھے۔

اس سسٹم میں 10 , 615 w کے JESKO کے پینلز انسٹال کۓ گۓ ہیں۔

یہ سسٹم اس گھر کے 2 اے سی اور باقی تمام لوڈ ٹیسٹنگ کے ساتھ چلانے کی صلاحیت رکھتا ھے۔
اس انورٹر کے ساتھ 12000w کے پینلز لگاۓ جا سکتے ہیں۔
یہ انورٹر IP66 rating کے ساتھ آتا ھے ل۔
مزید معلومات کے لۓ آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں
شکریہ

28/04/2026

الحمد للہ 7.5 کلوواٹ + 2 عدد 5 کلوواٹ کی لیتھیم پاور بنک HYPONTECH PHOTON کا سسٹم Danum Solar Solutions نے راولپنڈی کی ایک نواحی تحصیل میں نصب کیا۔
اس سسٹم میں 2 اے سی، واٹر پمپ ، واشنگ مشین، گھر کے 5 پنکھے ، ایک ف*ج بیک وقت چلاۓ اور مالکان کو موقع پر چیک کروایا۔
اس سسٹم میں 12 سولر پلیٹ 615 واٹ کی JESKO کمپنی کی انسٹال کی گئ ہیں۔
یہ سسٹم اور انورٹر 5 سالہ گارنٹی کے ساتھ آتا ھے اور لیتھیم بنک 10 سالہ گارنٹی کا حامل ھے۔
مزید معلومات کے لۓ آپ ہم سے رابطہ کر سکتے۔
ہماری سروسز اسلام آباد/ راولپنڈی اور اس سے متصل تحصیلوں میں مہیا کی جاتی ہیں۔
شکریہ

الحمدللہ ، Danum Solar Solution نے ایک اور 15 کلوواٹ آن گرڈ سسٹم کے ساتھ 6.5 کلوواٹ ہائبرڈ سسٹم انسٹال کر دیا ھے۔ یہ سسٹ...
16/04/2026

الحمدللہ ، Danum Solar Solution نے ایک اور 15 کلوواٹ آن گرڈ سسٹم کے ساتھ 6.5 کلوواٹ ہائبرڈ سسٹم انسٹال کر دیا ھے۔
یہ سسٹم کلر سیداں میں انسٹال کیا گیا ھے جہاں گرین میٹر کے ساتھ لیتھیم بیٹری کو انسٹال کیا گیا ھے۔
اس سسٹم کا بل پہلے سے مائنس میں ھے اور اب بیک اپ اور بجلی جانے کی صورت میں سولر بالکل بند نہیں ہو گا۔

اس سسٹم میں PHOTON HYPONTECH برانڈ استعمال کیا گیا ھے جو کہ اپنی پائیداری کی وجہ سے ہر سطح پر ایک مقبول برانڈ بنتا جا رہا ھے۔
مزید معلومات کے لۓ آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

شکریہ

نیپرا new regulations کے مطابق اولڈ اور نیو کنزیومر کا بل ہر ماہ اور نیٹ بلنگ کے حساب سے ہی بھیجا جاۓ گا۔
27/02/2026

نیپرا new regulations کے مطابق اولڈ اور نیو کنزیومر کا بل ہر ماہ اور نیٹ بلنگ کے حساب سے ہی بھیجا جاۓ گا۔

🚨 اہم اپڈیٹ: پروزیومر ریگولیشن 2025 — نیٹ میٹرنگ ختم، نیٹ بلنگ نافذ 🚨حالیہ پالیسی تبدیلی کے مطابق اب Net Metering کو تبد...
10/02/2026

🚨 اہم اپڈیٹ: پروزیومر ریگولیشن 2025 — نیٹ میٹرنگ ختم، نیٹ بلنگ نافذ 🚨
حالیہ پالیسی تبدیلی کے مطابق اب Net Metering کو تبدیل کرکے Net Billing کر دیا گیا ہے۔
یہ فیصلہ سولر صارفین، خاص طور پر نئے صارفین، کے لیے بڑی مالی تبدیلی لے کر آیا ہے۔
🔹 کیا تبدیل ہوا؟
✅ 1) سسٹم میں بنیادی تبدیلی
پہلے نیٹ میٹرنگ میں درآمد (Import) اور برآمد (Export) یونٹس ایڈجسٹ ہو جاتے تھے۔
اب نیٹ بلنگ میں خریدی گئی بجلی اور بیچی گئی بجلی کا حساب الگ الگ ہوگا۔
✅ 2) Existing Users کے لیے Buy Back Rate میں کمی
پہلے ریٹ تقریباً: Rs 27 / یونٹ
اب نیا ریٹ: تقریباً Rs 25–26 / یونٹ
✅ 3) New Users کے لیے Buy Back Rate میں بڑی کمی
نیا ریٹ: تقریباً Rs 11 / یونٹ
یعنی نئے صارف کو گرڈ کو دی گئی بجلی کا معاوضہ بہت کم ملے گا۔
✅ 4) استعمال شدہ بجلی کا بل بدستور ادا کرنا ہوگا
ہر صارف کو اپنی استعمال شدہ (Import) یونٹس کا بل دینا ہوگا،
اور یہ ریٹ عام طور پر تقریباً Rs 40 فی یونٹ یا اس سے زائد بن سکتا ہے (ٹیکسز/سرچارجز کے ساتھ مزید فرق بھی آ سکتا ہے)۔

🔹 اس کا عام صارف پر کیا اثر ہوگا؟
📌 سولر کی واپسی (Payback Period) بڑھ جائے گی
خاص طور پر نئے صارفین کے لیے سرمایہ واپس آنے میں زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔
📌 بِل میں وہ کمی نہیں آئے گی جو پہلے آتی تھی
کیونکہ خرید اور فروخت کے ریٹس میں بڑا فرق ہو گیا ہے۔
📌 لوڈ مینجمنٹ اب زیادہ اہم ہو گئی ہے
دن کے وقت اپنی پیدا کی گئی سولر بجلی خود استعمال کرنا پہلے سے زیادہ فائدہ مند ہے۔

🔹 Existing اور New صارفین کے درمیان فرق
Existing صارفین کو نسبتاً بہتر ریٹ (25–26) ملے گا، مگر پہلے سے کم۔
New صارفین کو صرف 11 روپے کے قریب ریٹ ملنا، مالی طور پر بڑا فرق پیدا کرے گا۔

🔹 کیا کرنا چاہیے؟
✅ اپنے سسٹم کا لوڈ پروفائل چیک کریں۔
✅ دن کے وقت زیادہ سے زیادہ اپنے آلات چلائیں تاکہ self-consumption بڑھے۔
✅ بیٹری/ہائبرڈ آپشنز کا ٹیکنیکل اور مالی جائزہ لیں۔
✅ نئے سولر پلان سے پہلے مکمل ROI calculation ضرور کریں۔

👇






















The National Electric Power Regulatory Authority (Nepra) has introduced changes to the existing rules, transitioning fro...
09/02/2026

The National Electric Power Regulatory Authority (Nepra) has introduced changes to the existing rules, transitioning from net metering to net billing, effective January 2026.

نیپرا نے تمام ڈسکوز کو نیٹ میٹرنگ کے متعلق پالیسی واضح رکھنے اور تمام فائیلز کو فی الفور مکمل کرنے کے لۓ وضاحت طلب کی او...
30/12/2025

نیپرا نے تمام ڈسکوز کو نیٹ میٹرنگ کے متعلق پالیسی واضح رکھنے اور تمام فائیلز کو فی الفور مکمل کرنے کے لۓ وضاحت طلب کی اور ہدایات جاری کر دی گئ ہیں کہ قانون کے مطابق کاروائ جاری رکھی جاۓ ۔

Address

Raja Haneef Market, 1st Floor ,Shop 3 Near PSO Pump Sherzaman Colony, Tulsa Chowk
Rawalpindi
460000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danum Solar Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share