Peer Ghulam Shabbir Chishti Sabri Noshahi Qadri

Peer Ghulam Shabbir Chishti Sabri Noshahi Qadri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Peer Ghulam Shabbir Chishti Sabri Noshahi Qadri, Heating, ventilating & air conditioning service, Sahiwal.

آہ ۔۔۔۔ سلسلہ عالیہ چشتیہ نظامیہ کے شیخِ طریقت آستانہ عالیہ گڑھی اختیار خاں ضلع رحیم یار خان کے سجادہ نشین سالار چشت شہن...
17/02/2026

آہ ۔۔۔۔ سلسلہ عالیہ چشتیہ نظامیہ کے شیخِ طریقت آستانہ عالیہ گڑھی اختیار خاں ضلع رحیم یار خان کے سجادہ نشین سالار چشت شہنشاہ تصوف حضرت خواجہ غلام قطب الدین فریدی قدس سرہ اپنے ابدی جہاں کی طرف رخصت
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔
صورت از بے صورتی آمد بروں
باز شُد اِنّا الیهِ راجِعون
😭😭😭😭😭😭😭😭😭

لوگ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم وسلم کا نام سن کر انگوٹھے چوم کر آنکھوں سے لگانا مولانا...
31/10/2025

لوگ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم وسلم کا نام سن کر انگوٹھے چوم کر آنکھوں سے لگانا مولانا احمد رضا خان رحمۃ اللّٰہ علیہ کی بدعت ہے(معاذاللّٰہ)
یہ تصویر ترکی کے سنیوں کی ہے۔۔۔
اس تصویر کو دیکھنے کے بعد صرف دو ہی باتیں ذہن میں آتیں ہیں۔۔۔

یا تو برصغیر سے باہر بھی تمام سنی طبقات امامِ اہلسنت کے ہی پیروکار ہیں
یا پھر مخالفین اپنے دعویٰ میں جھوٹے ہیں۔۔۔۔
لبیک یارسول اللّٰہﷺ

27/09/2025

Address

Sahiwal

Telephone

+923017375041

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peer Ghulam Shabbir Chishti Sabri Noshahi Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share