05/06/2024
کپاس کی شان، ٹارگٹ کا نگہبان
تھرپس اور مائٹس کا کرے منٹوں میں صفایا!
تھرپس اور مائیٹس گرم خشک موسم میں بہت تیزی سے پھیلتی ہیں۔ چونکہ ان کا حملہ اوپر والے نرم پتوں پر ہوتا ہے تو اسی وجہ سے فصل کی بڑھوتری رک جاتی ہے۔ ان سے بچاو کے لیے ٹارگٹ کے نگہبان کا 250ملی لیٹر فی ایکڑ کی مقدار سے سپرے کریں۔
تھرپس کی نقصان کی معاشی حد: 8سے10فی پتا
مائیٹس کی نقصان کی معاشی حد : اوپر والے پتوں پر حملہ نظر آنے پر۔۔۔۔
میرا اعتماد ٹارگٹ کے ساتھ
20% SC