14/02/2024
السلام علیکم!
تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ ایک بھائی کو مدد کی انتہائی ضرورت ہے۔اگر کوئی بھائی مالی طور پر اس کی مدد کرنا چاہے تو مجھے پرسنل میسج دے سکتا ہے۔
اگر کوئی بھائی صاحب استطاعت ہو خدا کے دیے میں سے صدقہ یا خیرات کے طور پر بھی اگر کچھ مدد کرنا چاہے برائے مہربانی مجھ سے رابطہ کریں۔