DSP SOLAR ZONE

DSP SOLAR ZONE Direct Sun Power

10 kw single face inverter with out betray available in best price
04/05/2025

10 kw single face inverter with out betray available in best price

انورٹر اے سی کیسے کام کرتا ہے ؟جونہی آپ اپنے ڈی سی انورٹر اے سی کو آن کرتے ہیں تو اس میں موجود سینسرز اپنا کام شروع کر د...
04/05/2025

انورٹر اے سی کیسے کام کرتا ہے ؟

جونہی آپ اپنے ڈی سی انورٹر اے سی کو آن کرتے ہیں تو اس میں موجود سینسرز اپنا کام شروع کر دیتے ہیں ۔ سب سے پہلے اے سی کے اِن ڈور یونٹ میں لگا ہوا سینسر مین بورڈ میں لگے پروسیسر کو بتاتا ہے کہ کمرے کا موجودہ درجہء حرارت کتنا ہے ۔ اسی طرح آوٹر میں لگا ہوا سینسر بھی اپنی رپورٹ بورڈ میں بھیجتا ہے کہ کمرے سے باہر کے موسمی حالات کیا چل رہے ہیں ۔ یہ دونوں رپورٹس وصول کرنے کے بعد پروسیسر یہ دیکھتا ہے کہ اس کے مالک نے کمرے میں کس درجہء حرارت کی فرمائش کی ہے ۔ مثلاً باہر کا درجہ حرارت اس وقت 40° سینٹی گریڈ ہے اور آپ نے اپنے ریموٹ کے ذریعے اے سی سے فرمائش کی ہے کہ بھائی باہر بھلے چالیس ڈگری ہو مجھے اس سے غرض نہیں ، مجھے اپنے کمرے میں 26° سینٹی گریڈ ہی چاہیے ۔ اے سی کا پروسیسر سینے پر ہاتھ رکھ کر جھک جاتا ہے اور کمپریسر کو آرڈر ٹھوکتا ہے کہ چل بھئی لگ جا کام پہ ۔ ہمیں جلد ہی کمرے میں 26° چاہیے ۔ پھر کمپریسر گویا جوتے اتار کر بھاگ پڑتا ہے ۔ اب ظاہر ہے جب بھاگے گا تو توانائی بھی اسی رفتار سے استعمال کرے گا ، تو پہلے پہل تو ایک ٹن کا اے سی 6 امپئر اور ڈیڑھ ٹن کا 9 امپئر تک بجلی کھینچنے لگتا ہے ۔ اس تگ و دو کے نتیجے میں آدھے گھنٹے چالیس منٹ بعد کمرے کا مجموعی درجہء حرارت کم ہوتے ہوتے تیس اور پھر اٹھائیس درجے تک گِر جاتا ہے ۔ تب پروسیسر کمپریسر کی پیٹھ پر تھپکی دیتا ہے کہ بس بس بھائی ، اب تھوڑا سانس لے ، ہم 26 کے قریب پہنچ گئے ہیں ۔ تب کمپریسر آہستہ آہستہ اپنی رفتار کم کرنے لگتا ہے اور دھیرے دھیرے کم کرتا چلا جاتا ہے اور مطلوبہ درجہء حرارت پر پہنچ کر پھر ہلکی ہلکی دُلکی چال چلتے ہوئے اس ٹمپریچر کو برقرار رکھے رہتا ہے ۔

یاد رکھیں کہ انورٹر اے سی میں بجلی کا خرچ یا تو باہر کے موسم کی مناسبت سے طے ہوتا ہے یا پھر آپ کے مطلوبہ درجہء حرارت کی ڈیمانڈ کے مطابق ۔ جتنا زیادہ موسم گرم ہوگا اے سی اسی مناسبت سے زیادہ بجلی لے کر کمرے کے درجہء حرارت کو مطلوبہ نمبر تک لانے کے جتن کرتا رہے گا ۔ اسی طرح اگر آپ غیر ضروری طور پر اے سی کے ریموٹ پر °16 کی اِن پُٹ ڈال دیں گے تو ظاہر ہے اس درجہء حرارت تک پہنچنے کیلئے آپ کے اے سی کو پھر لمبے وقت تک کمپریسر کو پوری رفتار پر بھگانا پڑے گا کیونکہ 16 ڈگری تک ٹمپریچر گِرانے میں تو گھنٹوں لگ جائیں گے ۔ تب تک آپ کا اے سی سرپٹ دوڑتا رہے گا کیونکہ اسے آپ کا مطلوبہ ٹارگٹ پورا کرنا ہے جس کی قیمت اے سی نے نہیں بلکہ آپ نے زیادہ بل کی شکل میں ادا کرنی ہے ۔ ہاں ، اگر آپ نارمل انسانوں کی طرح ریموٹ پر 26 یا 27 درجہء حرارت سیٹ کریں گے تو ت

انورٹر اے سی کیسے کام کرتا ہے ؟جونہی آپ اپنے ڈی سی انورٹر اے سی کو آن کرتے ہیں تو اس میں موجود سینسرز اپنا کام شروع کر د...
04/05/2025

انورٹر اے سی کیسے کام کرتا ہے ؟

جونہی آپ اپنے ڈی سی انورٹر اے سی کو آن کرتے ہیں تو اس میں موجود سینسرز اپنا کام شروع کر دیتے ہیں ۔ سب سے پہلے اے سی کے اِن ڈور یونٹ میں لگا ہوا سینسر مین بورڈ میں لگے پروسیسر کو بتاتا ہے کہ کمرے کا موجودہ درجہء حرارت کتنا ہے ۔ اسی طرح آوٹر میں لگا ہوا سینسر بھی اپنی رپورٹ بورڈ میں بھیجتا ہے کہ کمرے سے باہر کے موسمی حالات کیا چل رہے ہیں ۔ یہ دونوں رپورٹس وصول کرنے کے بعد پروسیسر یہ دیکھتا ہے کہ اس کے مالک نے کمرے میں کس درجہء حرارت کی فرمائش کی ہے ۔ مثلاً باہر کا درجہ حرارت اس وقت 40° سینٹی گریڈ ہے اور آپ نے اپنے ریموٹ کے ذریعے اے سی سے فرمائش کی ہے کہ بھائی باہر بھلے چالیس ڈگری ہو مجھے اس سے غرض نہیں ، مجھے اپنے کمرے میں 26° سینٹی گریڈ ہی چاہیے ۔ اے سی کا پروسیسر سینے پر ہاتھ رکھ کر جھک جاتا ہے اور کمپریسر کو آرڈر ٹھوکتا ہے کہ چل بھئی لگ جا کام پہ ۔ ہمیں جلد ہی کمرے میں 26° چاہیے ۔ پھر کمپریسر گویا جوتے اتار کر بھاگ پڑتا ہے ۔ اب ظاہر ہے جب بھاگے گا تو توانائی بھی اسی رفتار سے استعمال کرے گا ، تو پہلے پہل تو ایک ٹن کا اے سی 6 امپئر اور ڈیڑھ ٹن کا 9 امپئر تک بجلی کھینچنے لگتا ہے ۔ اس تگ و دو کے نتیجے میں آدھے گھنٹے چالیس منٹ بعد کمرے کا مجموعی درجہء حرارت کم ہوتے ہوتے تیس اور پھر اٹھائیس درجے تک گِر جاتا ہے ۔ تب پروسیسر کمپریسر کی پیٹھ پر تھپکی دیتا ہے کہ بس بس بھائی ، اب تھوڑا سانس لے ، ہم 26 کے قریب پہنچ گئے ہیں ۔ تب کمپریسر آہستہ آہستہ اپنی رفتار کم کرنے لگتا ہے اور دھیرے دھیرے کم کرتا چلا جاتا ہے اور مطلوبہ درجہء حرارت پر پہنچ کر پھر ہلکی ہلکی دُلکی چال چلتے ہوئے اس ٹمپریچر کو برقرار رکھے رہتا ہے ۔

یاد رکھیں کہ انورٹر اے سی میں بجلی کا خرچ یا تو باہر کے موسم کی مناسبت سے طے ہوتا ہے یا پھر آپ کے مطلوبہ درجہء حرارت کی ڈیمانڈ کے مطابق ۔ جتنا زیادہ موسم گرم ہوگا اے سی اسی مناسبت سے زیادہ بجلی لے کر کمرے کے درجہء حرارت کو مطلوبہ نمبر تک لانے کے جتن کرتا رہے گا ۔ اسی طرح اگر آپ غیر ضروری طور پر اے سی کے ریموٹ پر °16 کی اِن پُٹ ڈال دیں گے تو ظاہر ہے اس درجہء حرارت تک پہنچنے کیلئے آپ کے اے سی کو پھر لمبے وقت تک کمپریسر کو پوری رفتار پر بھگانا پڑے گا کیونکہ 16 ڈگری تک ٹمپریچر گِرانے میں تو گھنٹوں لگ جائیں گے ۔ تب تک آپ کا اے سی سرپٹ دوڑتا رہے گا کیونکہ اسے آپ کا مطلوبہ ٹارگٹ پورا کرنا ہے جس کی قیمت اے سی نے نہیں بلکہ آپ نے زیادہ بل کی شکل میں ادا کرنی ہے ۔ ہاں ، اگر آپ نارمل انسانوں کی طرح ریموٹ پر 26 یا 27 درجہء حرارت سیٹ کریں گے تو تب آپ کا اے سی بجلی بھی اسی مناسبت سے کم خرچ کرے گا اور بل بھی مناسب آئے گا !

29/04/2025
29/04/2025
29/04/2025
https://openinapp.co/r0ifh
16/03/2023

https://openinapp.co/r0ifh

How to use Solar invented product in daily life ,whoever it would be related to home based projects ,industrial and electrical, construction, manufacturing, knowledge based, support services… ,like Solar tube well, AC Motor, DC Motor tube well with AC M...

https://youtu.be/Beji5y43wwc
28/02/2023

https://youtu.be/Beji5y43wwc

Punjab biggest solar market, Solar market in liya /Fatah purr|پنجاب کی سب سے بژی سولر مارکیٹ Biggest market of solar in Punjab, Liyaa/Fatah purr|, Rawalpin...

22/02/2023

Address

Sahiwala
40040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DSP SOLAR ZONE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share