21/03/2026
عید الفطر کی خوشیاں آپ سب کے لیے خیر و برکت، سکون اور کامیابی کا پیغام لائیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات کو قبول فرمائے، گناہوں کو معاف کرے اور دنیا بھر کے مظلوموں کی مشکلات آسان فرمائے۔
عید مبارک! 🌙