Choice Solar Energy

Choice Solar Energy Deals in all kinds of solar energy

01/05/2022
.2.2کلوواٹ سولر سسٹم کی انسٹالیشن کی جارہی مزید تفصیلات کیلئے 03456356124پر رابطہ فرمائیں
05/04/2022

.2.2کلوواٹ سولر سسٹم کی انسٹالیشن کی جارہی مزید تفصیلات کیلئے 03456356124پر رابطہ فرمائیں

کل اک سولر سسٹم کو مکمل کیا ہے جس میں 3.2کلو واٹ انورٹر اور 3880 واٹ سولر پینل لگائے ہیں ۔۔جس پر 1.5ٹن انورٹر اے سی 1 ۔۔...
12/06/2021

کل اک سولر سسٹم کو مکمل کیا ہے جس میں 3.2کلو واٹ انورٹر اور 3880 واٹ سولر پینل لگائے ہیں ۔۔جس پر 1.5ٹن انورٹر اے سی 1 ۔۔سیلنگ فین 6۔۔ایل ای ڈی ٹی وی 2 ۔۔۔۔فریج1۔۔۔۔۔ایل ای ڈی لائٹس 10 عد اور واٹر پمپ آپشنل چلائے جا سکتے ہیں۔۔۔

01/08/2020
15/06/2020

:نیٹ میٹرنگ، ایک ایسی ٹیکنالوجی جسکے ذریعہ اگلے 25 سال تک آپ اپنا بجلی کا بل صفر کر سکتے ہیں :

پاکستان میں پہلی مرتبہ NEPRA کی جانب سے گھریلو اور کمرشل صارفین کے لئے ماہانہ بڑھتے ہوئے بجلی کے بلوں سے نجات کے لئے "نیٹ میٹرنگ" جیسی شاندار سہولت متعارف کروائی گئی ہے.

اس ٹیکنالوجی کا بنیادی مقصد :

آپ کے ماہانہ بجلی کے بل کو صفر کر دینا، اور استعمال سے زائد بجلی واپس حکومت کو بیچنا ہے.

: اس ٹیکنالوجی کے فوائد کیا ہیں ؟

1- یہ انتہائی آسان اور معاشی لحاظ سے سولر سسٹم سے سستی ہے، اس میں روایتی سولر سسٹم کی طرح بیٹریز وغیرہ کا خرچ سرے سے ہے ہی نہیں.

2- ایک مرتبہ یہ سسٹم لگا لینے کے بعد ماہانہ/سالانہ کسی قسم کے خفیہ چارجز یا مینٹیننس maintenance وغیرہ کا خرچ نہیں ہے.

3- یہ سسٹم کم از کم 25 سال تک کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے.

4- سب سے اہم بات یہ کہ اس سسٹم کو لگانے والا 4 سے 5 سال کے اندر اندر اپنی انویسمینٹ investment واپس وصول کر کے اگلے 25 سال کے لئے پر سکون ہو چکا ہوتا ہے.

5- اس کے زریعے load shedding اور low voltage جیسے مسائل پر کافی حد تک قابو پایا جا سکتا ہے

6- سولر سسٹم محدود ہوتا ہے، جو کہ صرف چند پنکھے اور بلب چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے، نیٹ میٹرنگ کا پلانٹ آپ کے گھر/ادارے کی تمام تر چیزوں بشمول اے سی، موٹر، فریج وغیرہ کو چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے.

:اس سے متعلق چند مذید سوالات :

١. نیٹ میٹرنگ کیا ہے ؟ یہ کام کیسے کرتا ہے ؟

آپ کے گھر/سکول/کالج/یونیورسٹی/فیکٹری یا کسی بھی جگہ سولر پینلز لگائے جائیں گے، جو سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کریں گے، یہ پینل آپ کے سابقہ ایک سال کے بجلی کے بل کو دیکھتے ہوئے یومیہ استعمال شدہ یونٹس کی مقدار کے مطابق لگائے جاتے ہیں، جن کا کام نہ صرف آپ کے ادارے/گھر کو مطلوبہ مقدار کے مطابق بجلی فراہم کرنا ہے بلکہ زائد مقدار میں بننے والی بجلی واپس واپڈا کو فراہم کرنا ہے.

اب کیوں کہ پورا مہینہ آپ کے سسٹم نے خود بجلی پیدا کی ہے اور واپڈا سے بجلی لینے کی بجائے الٹا واپڈا کو سپلائی کی ہے، لہذا اول تو آپ کا بجلی کا بل صفر ہو جاتا ہے دوم یہ کہ واپڈا آپ سے لی گئی زائد بجلی کو بل میں ڈال کر آپ کو اتنی رقم کا چیک بھی دے دیتا ہے.

:یہ کہاں کہاں لگایا جا سکتا ہے ؟ :

گھریلو صارفین کے لئے تو ہے ہی ہے، ساتھ میں اس کا اصل فائدہ کمرشل صارفین کے لئے ہے. کسی بھی انڈسٹری خواہ وہ کوئی فیکٹری ہے یا سکول کالج، ہاسٹلز ، ہوٹلز کے مالک کے لئے سب سے بڑا خرچہ ماہانہ بجلی کے بل ہیں. لہذا یہ ٹیکنالوجی ایسے تمام لوگوں کے لئے اپنے منافع کی رقم کو بچانےکے لئے زبردست ہے. اس کی صرف اور صرف ایک شرط ہے کہ آپ کا میٹر 3 فیز میٹر ہو. ( اگر نہی ہے تو درخواست دے کر کروایا جاسکتا ہے )

نوٹ : اس وقت مساجد، سکولز،کالجز، یونیورسٹیز، کولڈ سٹوریجز یا کسی بھی قسم کی انڈسٹری کے لئے یہ ٹیکنالوجی انتہائی فائدہ مند ہے.

Address

Morar Ruriwala
Sangla Hill
39600

Telephone

03456356174

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Choice Solar Energy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Choice Solar Energy:

Share