گوندل پراپرٹی ساہیوال، سرگودھا

گوندل پراپرٹی ساہیوال، سرگودھا GONDAL ASSOCIATE REAL ESTATE AND BUILDER

ساہیوال یا سرگودہا میںگھر، فیکٹری، کمرشل پلازہ، میرج ہال کے نقشہ جات اور فرنٹ اىلوىش ہم سے بنوائیں ۔۔۔ایسٹیمیشن کےلئے را...
09/09/2020

ساہیوال یا سرگودہا میں
گھر، فیکٹری، کمرشل پلازہ، میرج ہال کے نقشہ جات اور فرنٹ اىلوىش ہم سے بنوائیں
۔۔۔ایسٹیمیشن کےلئے رابطہ کریں۔... نقشہ جات پاس بھی کروائے جاتے ہیں
برائے رابطہ
03436887748
03110758575

01/09/2020

3مرلہ مکان برائے فروخت
محلہ ہائى سکول ساہیوال
2بیڈروم۔۔۔۔
1کچن۔۔۔۔۔
واش روم۔۔۔۔
گیراج۔۔۔۔۔
1کمرہ اور 1واش روم چھت پر بنے ہوے۔۔
مین جھنگ روڈ سے چند قدم فاصلے پر۔
آبادى کے اندر کم ریٹ میں ۔
ڈیمانڈ ۔۔۔1850000
مزید معلومات کے لئے
03436887748
03110758575

ہوٹل کرائے کے لئے خالى  ساہیوال سے لنگر والا پل روڈ پر نزد دادن چوک۔۔۔۔5 کنال جگہ میں بنا ہوا ہے۔۔۔۔بمعہ سارہ سامان۔۔۔وا...
01/09/2020

ہوٹل کرائے کے لئے خالى
ساہیوال سے لنگر والا پل روڈ پر نزد دادن چوک۔۔۔۔
5 کنال جگہ میں بنا ہوا ہے۔۔۔۔
بمعہ سارہ سامان۔۔۔
واسىع پارکنک
سولر سسٹم لگا ہوا
کرایہ40000
مزید تفصلات کے لئے براے رابطہ
03436887748
03110758575

01/09/2020

9مرلہ پلاٹ برائے فرخت ساہیوال مدینہ ٹاؤن مین سڑک نمبر 2 پر اتر کر چوتھا پلاٹ
بہت اچھى لوکیش
ڈیمانڈ (250000 فى مرلہ)
براے ربطہ۔ جہانزیب گوندل
03436887748
03110758575

آپ گھر تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں !!!خرچہ اور لاگت کم کرنے لیے سامان کے معیار پر سمجھوتہ نہ کریں. ایک پائے دار...
08/05/2020

آپ گھر تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں !!!

خرچہ اور لاگت کم کرنے لیے سامان کے معیار پر سمجھوتہ نہ کریں.

ایک پائے دار گھر خراب اور ہلکے سامان سے نہیں بنایا جاسکتا ۔

پائے داری کوالیٹی سے آتی ہے اور کوالیٹی اچھا سامان استعمال کرنے سے ، اور اچھا سامان مہنگے داموں پر آتا ہے ۔

گھر کی تعمیر کے دوران یا بعد میں سب سے تکلیف دہ اور پریشانی کی بات یہ ہوتی ہے کہ کوئی چھوٹی غلطی یا خرابی نکل آئے جیسا کہ چھوٹی دڑاڑیں ، پانی کا رسنا ، فرش میں پانی کا آنا,فرش کا بیٹھ جانا وغیرہ ، بلکل پرفیکشن تو نا ممکن بات ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ گھر کو تو خراب ہونا ہی ہوتا ہے لیکن جو خرابیاں ابھی بیان کی گئیں انکا فینیشنگ کے فورا بعد وقت سے پہلے ہی ظاہر ہونے کی کافی وجوہات میں سے ایک بنیادی وجہ استعمال شدہ سامان کی کوالیٹی بھی ہوسکتی ہے ۔

ہمیشہ خود معیار اور مقدار کی جانچ پڑتال کریں.

For More details about our running projects and upcoming projects contact on given numbers 🔢
Whatsaap 03436887748 📞 ⬅️
Contact.03110758575
We deal in Sargodha...sahiwal....and villages

گھر روز روز نہیں بنتا ۔اپنا گھر ہر انسان کا خواب ہوتا ہے ۔آپ کے اس خواب کی تکمیل میں ہم آپ کی مدد کر سکتے ہیں ۔اگر آپ نے...
21/11/2019

گھر روز روز نہیں بنتا ۔اپنا گھر ہر انسان کا خواب ہوتا ہے ۔آپ کے اس خواب کی تکمیل میں ہم آپ کی مدد کر سکتے ہیں ۔اگر آپ نے پلاٹ خرید کر یا پہلے سے موجود پلاٹ پر گھر بنوانا چاہتے ہیں تو GONDAL BUILDER AND DEVELPER سے رابطہ کریں الحمدللہ ہم پلاٹ کی خریداری نقشہ بنوانے اور مکمل تعمیر کا طویل تجربہ رکھتے ہیں ہم آپ کو صرف مکان تعمیر کرکے نہیں دیں گے بلکہ تعمیر میں استعمال ہونے والے میٹریل کے معیاری ہونے کی گارنٹی بھی دیں گے
آپ پاکستان میں مقیم ہے یا بیرون ملک،اگر آپ کنسٹرکشن میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں تو مکمل معاونت فراہم کر سکتے ہیں 5 7 اور 10 ,20 , 40 مرلے کے مکانات میں آپ 10 سے 20 فیصد تک منافع کما سکتے ہیں
GONDAL BUILDER AND DEVELPER کے تحت زیرتعمیر اور مکمل گھر دیکھنے کے لئے آج ہی ہم سے رابطہ کریں

MD.... M. Jahanzeb gondal
03436887748
030110758575

ڈرائنگ روم گھر کا ایک ایسا حصہ ہے جس میں خصوصی مہمان مدعو ہوتے ہیں۔ اس حصے کی تزئین وآرائیش اور انٹیرئیر خصوصی توجہ مانگ...
04/11/2019

ڈرائنگ روم گھر کا ایک ایسا حصہ ہے جس میں خصوصی مہمان مدعو ہوتے ہیں۔ اس حصے کی تزئین وآرائیش اور انٹیرئیر خصوصی توجہ مانگتی ہے۔

اس کے علاوہ اپنے نئے گھر کی تعمیر ایک خوبصورت خواب کی تکمیل جیسی ہوتی ہے۔ Gondal construction company کی ٹیم آپ کے اس خواب کی تکمیل کے لئے ہمہ وقت سرگرداں رہتی ہے۔

اپنے گھر کی تعمیر سے پہلے اس کے نقشہ کی اؤٹ لائین بنوانے کے لئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں

باقی تفصیلات حاصل کرنے اور میٹنگ / ملاقات کے وقت کے لئے

رابطہ: واٹس ایپ
03436887748

03/11/2019

؟سریے کی مقدار کا چیک کرنے کا ایک آسان سا کلیہ ذکر کروں گا جو کہ تجربہ کار لوگوں کا بنا ہوا ہے، شاید نئے گھر بنانے والوں کو میری تحریر سے فائدہ ہو سکے،
سب سے پہلے تو یاد رکھیئے کہ جس سریے پر چھوٹی چھوٹی شاخیں سی نکلی ہوں گی، جان لیجیے کہ وہ سریا کچرے سے بنا ہوا ہے وہ ہرگز مت خریدیں، اس کے علاوہ سریے کی ہر ہر لینتھ/بار کے اوپر ایک کونے پر اسکی تفصیل لکھی ہوتی ہے اسے غور سے پڑھیں کیونکہ 60 گریڈ کا سریا 40 گریڈ کے سرہے سے مہنگا ہوتا ہے تو کہیں ایسا تو نہیں کہ آپکو 60 کا بتا کر 40 پکڑایا جارہا ہے،،

اب آتے ہیں سرہے کے وزن کو جاننے کے کلیے کی طرف!!!!

پاکستان میں تین سوتر سے آٹھ سوتر تک کا سریا استعمال ہوتا ہے، ان میں سے بھی عام گھروں میں تین اور چار ہی زیادہ استعمال ہوتا ہے، تین اور چار کا سریا چھت، سیرھی، چھوٹے کالمز، چھوٹے بیمز وغیرہ میں جبکہ بڑے بیم یا بڑے کالمز میں چھے سوتر کا سریا استعمال ہوتا ہے،

تین سوتر کی ایک 40' لینتھ کا کل وزن 6.8 کلو ہوتا ہے یعنی 6 کلو اور 800 گرام، جبکہ تین سوتر کے سریے کے ایک فٹ کے پیس کا وزن 170 گرام ہوتا ہے،
چار سوتر کے 40 لینتھ کا وزن 12.10 کلو یعنی 12کلو اور 100 گرام جبکہ ایک فٹ کے پیس کا وزن 302 گرام ہوتا ہے،
پانچ سوتر کی ایک 40 فٹ لینتھ کا وزن 18.90 یعنی 18کلو اور 900گرام جبکہ ایک فٹ کے پیس کا وزن 476 گرام ہوتا ہے،
چھے سوتر کی 40 فٹ لینتھ کا کل وزن 27.22 یعنی 27کلو اور 220 گرام جبکہ ایک فٹ پیس کا وزن 680 گرام ہوتا ہے،
سات سوتر کی 40فٹ لینتھ کا کل وزن 37.05 یعنی 37کلو اور 050 گرام جبکہ ایک فٹ کے پیس کا وزن 930گرام ہوتا ہے،
آٹھ سوتر کی 40فٹ لینتھ کا کل وزن 48.39 یعنی 48کلو 390گرام اور ایک فٹ کے پیس کا وزن 1.21 یعنی 1کلو 210گرام ہوتا ہے،

اب آپ جب بھی سریے خریدیں تو وزن کرا لینے کے بعد اسکی باریں گنیں مثال کے طور پر آپ 4 سوتر کی 10باریں لیں ہیں جن میں سے ہر ایک کی لمبائی 40 فٹ ہے، انکے وزن کا کلیہ/فارمولا آپکے پاس موجود ہے 12.10x10 = 121کلو۔
اب اگر یہ 121 کلو ہے پھر تو ٹھیک یے یا اس میں زیادہ سے زیادہ چار سے پانچ کلو اوپر نیچے ہوجانے کی رعایت موجود ہے (وجہ سریے کی میکنگ اور پڑے پڑے تھوڑا زنگ لگ جانے کی صورت میں معمولی وزن کا کم ہونا) لیکن اگر 4 سوتر کی 40فٹی 10 باروں کا وزن 100کلو بن رہا ہے تو سمجھ جائیں آپکو چوناء لگایا جارہا ہے، اور یہ سریے کے ٹھیے یا فیکٹری والا رانگ نمبر ہے الٹے قدموں واپس بھاگ جائیں،،

یہ پوسٹ سب کو تو نہیں لیکن چند لوگوں کے بہت کام کی ہے، اس کو فالو کر کے سریے والوں کے فراڈ سے کافی حد تک بچہ جا سکتا ہے، باقی اینٹ، بلاک، بجری والوں کو اللہ ہدایت دے کہ وہ مقدار برابر رکھیں۔آمین

30/10/2019

3D Home |3D House Animation| By Gondal associates

28/10/2019

animation video

28/10/2019

animation video

Address

Sargodha

Telephone

03436887748

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گوندل پراپرٹی ساہیوال، سرگودھا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to گوندل پراپرٹی ساہیوال، سرگودھا:

Share