Deputy Director Mines & Minerals Sargodha

Deputy Director Mines & Minerals Sargodha deals with grant and monitoring of mining leases

26/01/2026

Mines & Minerals Department Sargodha.

E-Auction of Minor Minerals
26/01/2025

E-Auction of Minor Minerals

24/01/2025

۔اطلاع عام۔
محترم آپکو آگاہ کیا جاتا ہے کہ محکمہ مائنز اینڈ منرلز پنجاب کی طرف سے معدن کے پٹہ جات کی نیلامی کے لئے E-Auction
پراسس کے لئے مورخہ
27.01.2025 کو محکمہ معدنیات نے ضلع سرگودھا کے پٹہ داروں اور دلچسپی رکھنے والے بولی دہندگان کے لیے 09.00 بجے صبح سے 12.00بجے تک آن لائن ٹریننگ سیشن کا اہتمام کیا ہے ہے۔
لہذا آپ کو اس سیشن میں شمولیت کے لئے دعوت دی جاتی ہے۔آپ مقررہ تاریخ و وقت پر ٹریننگ سیشن میں اپنی شمولیت کرتے ہوئے E-Auction کے متعلق معلومات سے استفادہ حاصل کریں۔اور آئندہ E.Auction کے تحت ہونے والے نیلام عام میں حصہ لیں۔
نوٹ۔اگر آپ کسی وجہ سے آپ متعلقہ دفتر میں ٹریننگ سیشن میں شامل نہیں ہو سکتے تو آپ متعلقہ دفتر سے فون پر رابطہ کر سکتے جس پر آپکو زوم لنک فراہم کیا جائے گا۔جس کی مدد سے آپ گھر بیٹھے بھی اس ٹریننگ سے استفادہ کر سکتے ہیں۔
شکریہ۔

Surprise visit by S.D.O Mines & Minerals Sargodha for checking of Unauthorized excavation of sand Bhera Zone.
19/11/2024

Surprise visit by S.D.O Mines & Minerals Sargodha for checking of Unauthorized excavation of sand Bhera Zone.

Online Inspection was made by the Deputy Director Mines & Minerals Sargodha Ord.Sand leases of Sargodha on 01.10.2024.
01/10/2024

Online Inspection was made by the Deputy Director Mines & Minerals Sargodha Ord.Sand leases of Sargodha on 01.10.2024.

ڈپٹی ڈائریکٹر مائنز اینڈ منرلز سرگودہا فاروق سلطان صاحب نے مورخہ 28.09.024کو جناب ڈپٹی کمشنر صاحب سرگودہا سے میٹنگ کرتے ...
28/09/2024

ڈپٹی ڈائریکٹر مائنز اینڈ منرلز سرگودہا فاروق سلطان صاحب نے مورخہ 28.09.024کو جناب ڈپٹی کمشنر صاحب سرگودہا سے میٹنگ کرتے ہوئے مائنز اینڈ منرلز ڈیپارٹمنٹ سرگودہا کی کارکردگی کے بارے بریفنگ دی ہے۔جناب ڈی،سی صاحب نے محکمہ کی کارکردگی پر ڈپٹی ڈائریکٹر صاحب کی کاوشوں کو سراہا۔ڈپٹی ڈائریکٹر صاحب نے محکمہ ماحولیات سرگودہا کی طرف سے سینڈ سٹون (116جنوبی مارکیٹ اور 126 جنوبی مارکیٹ) کے دو عدد بلاکوں کے کینسل کردہ NOC,s کی وجہ سے حکومتی خزانہ کو ہونے والے مالی نقصان کے بارے میں بھی تفصیلی آگاہ کیا ہے۔

15/08/2024
01/07/2024
Public Invitation for bids of Rangable Short term contract/ lease of A grade (Bajri)Crushed stock material & Stock of Br...
19/03/2024

Public Invitation for bids of Rangable Short term contract/ lease of A grade (Bajri)Crushed stock material & Stock of Broken Stone is announced as below Scheduled by Office of Deputy Director Mines & Minerals Sargodha.

Address

Canal Road
Sargodha
54000

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923447578338

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Director Mines & Minerals Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category