اسلام آباد: وزیر اعظم عمران صاحب نے تنخواہ اور الاونسس میں تفریق ختم کرنے کی ہدایت کردی وفاقی کابینہ کے آج کے اجلاس کے بعد معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان پریس کانفرنس میں صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر یکساں سکیل پر تعینات ملازمین کے لئے تنخواہوں سے لیکر مراعات تک یکساں بنائے جانے سے متعلق وزیراعظم کی ہدایات کے بارے میں بتاتے ہوئے شیئر کریں
تنخواہ اور الاونسس میں نا انصافی کےخلاف ایپکا کا احتجاج سول سیکریٹریٹ لاہور کے سامنے .. زیادہ سے زیادہ شیئرکریں
شہری whatsapp, skype اور دیگر سوشل میڈیا ایپس کی مدد سے وفاقی محتسب کو واپڈا, سوئی گیس, نادرا, ریلوے سمیت دیگر اداروں کی شکایات سے متعلق آگاہ کر سکتے ہیں
بجلی چوروں سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیا
واپڈا ٹاون ملتان کے دو لوگوں میں کرونا کی تصدیق۔
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان بجلی کے بلوں کا معاملہ شدت اختیار کر گیا۔
اپٹما نے تمام ملز بند کرنے کی دھمکی دے دی
بجلی اور پٹرول کیسے سستا کیا جائے؟
وزارت توانائی اور اوگرا کی سفارشات وزیراعظم کو پیش...
آج ایپکا نے سرگودھا میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف سرگودھا میں احتجاجی ریلی نکالی ہے
فیسکو ایف بی آر کی مدد کے لیے میدان میں آگئی۔ ۔
1700 وفاقی افسران کا حکومت کے خلاف یکم مارچ 2020 کو قلم چھوڑ ہڑتال کرنے کا فیصلہ ۔وفاقی ملازمین کی تنخواہ پاکستان کے دوسرے صوبوں کے مساوی کی جائے
سرگودھا کی تحصیل ساہیوال میں ایس ای آپریشن سرکل سرگودھا منور خان کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ایکسئن آپریشن تھرڈ ڈویژن سرگودھا آفتاب احمد قریشی اور ایس ڈی او صاحبان نے شرکت کی اور صارفین کےمسائل کے حل کے لیےموقع پر اقدامات کیے۔
جناب وزیر اعظم صاحب موجودہ مہنگائ میں کیسے لویئر سکیل کے ملازمین کی زندگی اجیرن ہوچکی کلاس فور ملازمین 18000 ہزار تنخواہ میں گزارا کریں حکومت کو چاہیے ان کی حوصلہ افزائ کرے تمام ملازمین کو یوٹیلٹی الاونس دیا جائے اور تنخواہ میں100%اضافہ کیا جائے انصاف کیا جائے
فیسکو کی جانب سے ایک سو بتیس کے وی کے چار بڑے گرڈ سٹیشنز پر برقی لائنوں کی تبدیلی و توسیع... جانئیے اس ویڈیو رپورٹ میں
اب لگیں گے بروقت بجلی کے میٹرز
چیف ایگزیکٹو فیسکو شفیق الحسن کے انقلابی اقدامات۔۔ دیکھئے اس ویڈیو رپورٹ میں
فیسکو۔
فیسکو میں اسسٹنٹ لائین مین کی 2820 آسامیاں خالی اور کون سی ہیں ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔
تمام دوستوں کو 20% سپیشل الاونس مبارک ہو ۔ مکمل کیس کی پیروی کرنے والے شیر دل وکیل کا مکمل انٹرویو ملاحظہ فرمائیں ایم جے ٹی وی کے مطیع اللہ جان کے ہمراہ
فیسکو میں رشوت نہہں چلے گی۔ چیف انجینئر آپریشن محمد عمر لودھی
حکومتی ویژن کے مطابق بجلی چوری کی روک تھام کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ پچھلے ایک ماہ میں 180 سے زائد ایف آئی آرز درج کروائی جا چکی ہیں۔ انجینئر محمد اطہر ایکسئین فیسکو بھکر
فیسکو کے پانچوں سرکلز میں ٹریننگ سنٹرز قائم کرنے کا فیصلہ
سولر سسٹم کے ذریعے بجلی بنانے کے لائسنس کے حصول کو آسان کردیا گیا...
واپڈا اہلکاروں کی فری بجلی کے متعلق پھیلائی گئی افواہوں پر جاری کی گئی ایک ویڈیو....
واپڈا کا عملہ بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے جان جوکھوں میں ڈال کر کام میں مصروف
ملک کی تمام ڈسٹریبیوشن کمپنیوں میں چار سال قبل کنٹریکٹ پر تعینات 21000 کے قریب افسران اور ملازمین کو ریگولر کرنے کا معاملہ مذید کھٹائی میں پڑ گیا۔گزشتہ روز وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کنٹریکٹ پر تعینات افسران اور ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ نہ ھو سکا۔۔ وفاقی کابینہ نے اس پر مذید ایک کمیٹی تشکیل دے دی جن کی سفارشات کی روشنی میں آیندہ پالیسی وضع کی جائے گی کہ ان کو کس طرح ریگولر کیا جا سکتا ھے ؟۔۔۔۔ملازمین اور افسران ایک بار پھر مایوسی کا شکار ھو گئے کیونکہ کابینہ کے اس اجلاس میں ریگولر کرنے کے فیصلے کی نوید میڈیا پر سنائی جارھی تھی۔۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت وزیر اعظم عمران خان نے کی۔۔۔
آئندہ بجٹ غریب دشمن نہیں ہوگا، مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کی دنیا نیوز سےخصوصی بات چیت
تنخواہ میں50%اضافہ کیاجاے میڈیکل الاونس میں 100%اضافہ کیا 2016_2017_2018 کے اڈھاک الاونس ضم کرکے سکیل روایز کیے جایں ھاوس رینٹ 2019کے سکیل پر دیاجاے کلاس فور ملازمین کا سکیل اپ گریڈ کرکے5 کیاجاے مہنگائ میں 100%اضافہ ہوچکا ہے