17/07/2024
الحمدللہ نہ موبائل سروس بند ہوئی
نہ کوئی ناخوشگوار واقعہ ہوا الحمداللہ
پرامن محرم الحرام ❤️
بہترین انتظامات پر شکریہ مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب ، پنجاب پولیس
ضلعی انتظامیہ و حکومت پنجاب
Ch Imran Ali Gujjar Senior Vice President Punjab MSF PMLN