30/07/2025
✨ نماز اللہ کا قرب پانے کا سب سے بہترین ذریعہ ہے! ✨
📖 اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
“إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ”
(سورۃ العنکبوت: 45)
🌿 یعنی نماز انسان کو گناہوں سے روکتی ہے اور اللہ کے قریب کرتی ہے۔
🤲 اللہ ہمیں حقیقی خشوع والی نماز پڑھنے والا بنائے۔ آمین
#نماز #ایمان