Moosa Jani Constructions

Moosa Jani Constructions Want To Sell My Construction Services Online

21/08/2021

فری وزٹ کراوٸیں اور ریٹ حاصل کریں۔۔
اگر آپ اپنے گھر کے فرنٹ کو خوبصورت بنانا چاہتے ہیں۔۔
اگر آپ آۓ روز پینٹ کے اترنےاور سیپج سے پریشان ہیں۔
اگر آپ مہنگی ٹائل اور پتھر سے چھٹکارا چاہتے ہیں۔
تو آپ اپنے گھر کے فرنٹ اور بیرونی دیواروں کو روک وال اور گرافی کے مختلف رنگوں اور ڈیزائن سے آراستہ کریں
فری وزٹ کے لٸے ہمیں کال کریں۔ واٹس ایپ کریں یا ایس۔ ایم۔ ایس کریں۔
03217932711

14/04/2020

فیصل آباد میں پہلی دفعہ فری وزٹ کراوٸیں۔۔اور ریٹ حاصل کریں۔۔
اگر آپ کے گھر پلازہ یا فیکٹری میں کریکس آرہے ہے-
آپ کی بلڈنگ نئی بنی ہے یا پرانی ہوچکی ہے-
اور بلڈنگ کی بنیادیں یا اسٹرکچر کریکس کی وجہ سے کمزور ہو رہا ہے-
اور آپ کو کریکس کی وجہ سے بلڈنگ کی واٹر پروفنگ کے مسائل کا سامنا ہے-
یا آپ بلڈنگ کی بنیاد یا فاؤنڈیشن کو مضبوط کروانا چاہتے ہے-
آپ ہمیں فری وزٹ کے لٸے کال کریں۔ واٹس ایپ کریں یا ایس۔ ایم۔ ایس کریں۔
03217932711

14/04/2020

فیصل آباد میں پہلی دفعہ فری وزٹ کراوٸیں اور ریٹ حاصل کریں۔۔
اگر آپ اپنے گھر پلازہ یا فیکٹری میں مستری اور مزدور کا کام کروانا چاہتے ہیں-
نیا گھر پلازہ یا فیکٹری بنوانا چاہتے ہیں یا کوئی نیا کمرہ اور پورشن بنوانا چاہتے ہیں
موجودہ گھر یا بلڈنگ کے ڈیزائن میں تبدیلی کروانا چاہتے ہیں-
اگر آپ نیاگھر پلازہ یا فیکٹری بنوانے کے لیے ایسٹیمیٹ لگوانا چاہتے ہیں-
تو آپ ہمیں کال کریں ایس ایم ایس کریں یا واٹس ایپ کریں

Call & Whatsapp 03006688779

کسی بھی عمارت کی چنائی کا کام مکمل ہونے کے بعد شٹرنگ کی جاتی ہے-سریا باندھا جاتا ہے اور لیول سیٹ کے رہتا ہے-یہ تمام کام ...
13/04/2020

کسی بھی عمارت کی چنائی کا کام مکمل ہونے کے بعد شٹرنگ کی جاتی ہے-
سریا باندھا جاتا ہے اور لیول سیٹ کے رہتا ہے-
یہ تمام کام مکمل کرنے کے بعد کنکریٹ کی جاتی ہے-

کیا آپ پلازہ یا بلڈنگ  کی تعمیر کروانا چاہتے ہے-پلازہ یا بلڈنگ  کی تعمیر کے لیے بیم کی کنکریٹ کرنے سے پہلے شٹرنگ اور پھر...
13/04/2020

کیا آپ پلازہ یا بلڈنگ کی تعمیر کروانا چاہتے ہے-
پلازہ یا بلڈنگ کی تعمیر کے لیے بیم کی کنکریٹ کرنے سے پہلے شٹرنگ اور پھر سریا باندھا جاتا ہے-
اور شٹرنگ کی الاٹمنٹ اور لیول سیٹ کیا جاتا ہے-

تعمیراتی کام میں ڈی پی سی ڈالنے کے بعد چنائی کا کام شروع کیا جاتا ہے-اور نقشے کے مطابق ق دروازے کھولتی وغیرہ کی جگہ چھوڑ...
13/04/2020

تعمیراتی کام میں ڈی پی سی ڈالنے کے بعد چنائی کا کام شروع کیا جاتا ہے-
اور نقشے کے مطابق ق دروازے کھولتی وغیرہ کی جگہ چھوڑی جاتی ہے-
اور چنائی کا کام مکمل تعمیراتی قوانین کے مطابق کیا جاتا ہے-

گھر کی تعمیر کا کام شروع کرنے سے پہلے نقشے کے مطابق کھدائی کی جاتی ہے-کھدائی کے بعد پی سی سی سی کی جاتی ہے، جس میں مٹیری...
13/04/2020

گھر کی تعمیر کا کام شروع کرنے سے پہلے نقشے کے مطابق کھدائی کی جاتی ہے-
کھدائی کے بعد پی سی سی سی کی جاتی ہے، جس میں مٹیریل کا تناسب دیکھا جاتا ہے
یہ کام مکمل کرنے کے بعد چنائی کا کام شروع کیا جاتا ہے-
اور چنائی درجہ بہ درجہ کی جاتی ہے-

Address

Shah Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moosa Jani Constructions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share