FAIZ Associates

FAIZ Associates رہائشی گھروں, کمرشل پلازہ ،شادی ھال اور تمام طرز کی عما?

فیصل آباد میں آرکیٹیکچرل ڈیزائن، انٹیریئر ڈیزائن اور کنسٹرکشن کی پروفیشنل سروسز کے لیے Faiz Associateسے رابطہ کریں۔📞 030...
27/07/2026

فیصل آباد میں آرکیٹیکچرل ڈیزائن، انٹیریئر ڈیزائن اور کنسٹرکشن کی پروفیشنل سروسز کے لیے
Faiz Associate
سے رابطہ کریں۔

📞 0300 7652293 whatsap

کیا آپ اپنے نٸےگھر کے لٸے نقشہ بنوانا چاہتے ہیں۔۔؟کیا آپ اپنے پرانے گھر کو نٸے سِرے سے ڈیزاٸین کروانا چاہتے ہیں؟یا پھر ک...
27/07/2026

کیا آپ اپنے نٸےگھر کے لٸے نقشہ بنوانا چاہتے ہیں۔۔؟
کیا آپ اپنے پرانے گھر کو نٸے سِرے سے ڈیزاٸین کروانا چاہتے ہیں؟
یا پھر کسی بھی قسم کےآرکیٹیکٹ انٹیرٸیرڈیزاٸینرز کی آن لاٸن خدمات حاصل کرنا چاہتے
ہیں۔ تو آپ ہمیں کال کریں۔ واٹس ایپ کریں یا ایس۔ ایم۔ ایس کریں۔ You can consult us for designing any kind of building, commercial and residential. We believe in designing according to your needs
contact us to hire our services.

Faiz Associates 0300 7652293 whatsap

پنے پلاٹ کا سائز کمنٹ میں بتائیں۔ہماری کوشش ہے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو انکی ضرورت کے مطابق نقشہ فراہم کیا جائےبس آپ سے ا...
25/07/2026

پنے پلاٹ کا سائز کمنٹ میں بتائیں۔ہماری کوشش ہے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو انکی ضرورت کے مطابق نقشہ فراہم کیا جائےبس آپ سے اتنی سی request ہے ہمارے page کو follow کر لیں اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کے ساتھ share کریں۔اہم پیغام

ہم اپنے فیس بک پیج پر جو نقشے اپلوڈ کرتے ہیں وہ صرف آئیڈیاز اور رہنمائی کے لیے ہوتے ہیں۔

اگر آپ کو ان میں سے کوئی نقشہ پسند آ جائے اور آپ اس کی مکمل ڈائمینشنز، درست پیمائش اور ڈیٹیلز کے ساتھ نقشہ حاصل کرنا چاہتے ہوں تو یہ ہماری Paid Service کا حصہ۔۔ہم نہ تو مفت کام کرتے ہیں اور نہ ہی بغیر ایڈوانس کے کسی پراجیکٹ پر کام شروع کرتے ہیں۔

روزانہ ہجمعلوم ہوتے ہیں جن میں کہا جاتا ہے کہ نقشہ بنا دیں، اگر پسند آیا تو پیمنٹ کر دیں گے براہِ کرم واضح رہے کہ اس طرح کام کرنا ہمارے لیے ممکن نہیں
ہم سے صرف وہی افراد WhatsApp پر رابطہ کریں جو باقاعدہ پیڈ سروس کے ذریعے کام کروانا چاہتے ہوں۔

آپ کے تعاون کا شکریہ۔

مزید معلومات، رہنمائی یا رابطے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں:
FAIZ ASSOCIATES 0300 7652293 whatsap 🤩📏📐👍 ,

🏗️ Professional 2D & 3D House Design Servicesکیا آپ گھر بنانا چاہتے ہیں؟میں فراہم کرتا ہوں:✔ 2D Floor Plan✔ 3D Front Ele...
14/02/2026

🏗️ Professional 2D & 3D House Design Services

کیا آپ گھر بنانا چاہتے ہیں؟
میں فراہم کرتا ہوں:

✔ 2D Floor Plan
✔ 3D Front Elevation
✔ Electrical & Plumbing Layout
✔ 5 Marla | 10 Marla | Commercial Maps

📐 Accurate Dimensions
⚡ Fast Delivery
💰 Affordable Price

اپنا پلاٹ سائز بھیجیں اور آج ہی ڈیزائن حاصل کریں۔

Inbox کریں ابھی!

— Faiz Associates 0300 7652293 whatsap

14/02/2026

13/02/2026
نیا گھر بنانے سے پہلے چند اہم ٹیکنیکل (Technical) باتیں لازمی ذہن میں رکھیں تاکہ بعد میں نقصان نہ ہو۔ 🏗️1️⃣ زمین کی جانچ...
11/02/2026

نیا گھر بنانے سے پہلے چند اہم ٹیکنیکل (Technical) باتیں لازمی ذہن میں رکھیں تاکہ بعد میں نقصان نہ ہو۔ 🏗️

1️⃣ زمین کی جانچ (Soil Test)

مٹی کی مضبوطی چیک کروائیں

اگر زمین نرم ہو تو فاؤنڈیشن مضبوط رکھیں

پانی کی سطح (Water Level) معلوم کریں

2️⃣ نقشہ اور پلاننگ

Proper Architectural Drawing بنوائیں

2D پلان کے ساتھ 3D View بھی دیکھ لیں

وینٹیلیشن اور روشنی (Cross Ventilation) کا خاص خیال رکھیں

مستقبل میں اوپر فلور بنانے کا ارادہ ہو تو کالم اور فاؤنڈیشن اسی حساب سے رکھیں

3️⃣ قانونی اجازت (Approvals)

سوسائٹی یا میونسپل کمیٹی سے نقشہ منظور کروائیں

پراپرٹی کے کاغذات مکمل چیک کریں

4️⃣ فاؤنڈیشن (Foundation)

مضبوط بیس سب سے اہم ہے

PCC اور RCC کا معیار اچھا ہو

سریا (Steel) اور سیمنٹ معیاری استعمال کریں

5️⃣ میٹریل کا انتخاب

اینٹ، سریا، سیمنٹ، ریت اچھی کوالٹی کے ہوں

پانی صاف استعمال کریں

الیکٹرک اور پلمبنگ پائپ معیاری لگوائیں

6️⃣ الیکٹریکل اور پلمبنگ پلان

پہلے سے مکمل پلان بنائیں

بعد میں توڑ پھوڑ سے بچنے کیلئے پوائنٹس فائنل کریں

پانی کی ٹینکی اور سیوریج سسٹم درست رکھیں

7️⃣ بجٹ پلاننگ

مکمل تخمینہ (Estimate) پہلے بنائیں

10–15٪ اضافی بجٹ رکھیں

لیبر ریٹ اور میٹریل ریٹ واضح کریں

8️⃣ کنٹریکٹر کا انتخاب

تجربہ کار اور ریفرنس والا مستری رکھیں

تحریری معاہدہ کریں
کام کی نگرانی خود بھی کریں

10/02/2026

Alhamdulillah department store in progress at shakhupura road

09/02/2026

Address

Madina Town
Shah Faisalabad

Telephone

+923007652293

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FAIZ Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FAIZ Associates:

Shortcuts

Share