Engr Kashif Rasheed

Engr Kashif Rasheed Humanity

سعودی عربمیں امتحانی سنٹر کے اندرونی مناظر ۔جبکہ ہمارے ہاں شدید گرمی کے موسم میں پسینے میں شرابور بچوں کو سادہ پانی تک م...
31/05/2023

سعودی عرب
میں امتحانی سنٹر کے اندرونی مناظر ۔جبکہ ہمارے ہاں شدید گرمی کے موسم میں پسینے میں شرابور بچوں کو سادہ پانی تک میسر نہیں ہوتا۔

15/02/2023

آئی ایم ایف
سے ملنے والی رقم میں عوام کے حصے میں صرف مہنگائی کی شکل میں قسطیں آتی ہیں باقی تمام مال تو تقسیم ہو جاتا ہے

23/01/2023
‏2022  کی راتوں رات شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی دو لڑکیاں!!!!!!!!ایک انڈین ۔ایک پاکستانی کام اور کردار الگ الگ۔۔۔۔اَلل...
14/01/2023

‏2022 کی راتوں رات شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی دو لڑکیاں!!!!!!!!

ایک انڈین ۔ایک پاکستانی

کام اور کردار الگ الگ۔۔۔۔

اَللهُ يَهْدِيْ مَن يَّشَاءُ

"بے شک اللہ جسے چاہتا ہے ہدایت عطا فرماتا ہے"♥️

Address

Sheikhupura

Telephone

+923214352557

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engr Kashif Rasheed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Engr Kashif Rasheed:

Share