GEO News skp

GEO News skp Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GEO News skp, Aerospace Company, Sheikhupura.

شیخوپورہ پولیس کا جوان شہیدقلعہ ستار شاہ کے قریب ڈاکو سڑک کے ایک سائیڈ پر فیملی کو روک کر لوٹ مار کر رہے تھے عورت نے پول...
16/11/2019

شیخوپورہ پولیس کا جوان شہید
قلعہ ستار شاہ کے قریب ڈاکو سڑک کے ایک سائیڈ پر فیملی کو روک کر لوٹ مار کر رہے تھے عورت نے پولیس وین کو دیکھ کر گرین بیلٹ پر آکر چیخ و پکار شروع کر دی پولیس جوانوں نے وین سے اترتے ہی اپنی پوزیشن سنبھالی اسی دوران ڈاکوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی فائرنگ کی ذد میں آکر کانسٹیبل آصف کو دو گولیاں لگیں جس نے ڈکتی کی واردات کو ناکام کرتے ہوئے موقع پر ہی جام شہادت نوش کیا .....

22/10/2019
اجنیانوالہ کے قریبی ڈیراہ کھوکھراں کے ساتھ ہی نہرQBلنک پہ بشارت کھوکھر کے ساتھ ڈکیتی ہوئی ہے۔۔ ڈکیت گینگ کو ڈیراہ کھوکھر...
13/10/2019

اجنیانوالہ کے قریبی ڈیراہ کھوکھراں کے ساتھ ہی نہرQBلنک پہ بشارت کھوکھر کے ساتھ ڈکیتی ہوئی ہے۔۔ ڈکیت گینگ کو ڈیراہ کھوکھراں اور اجینانوالہ کے لوگوں نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے مل کر پکڑا اور پولیس چوکی اجینانوالہ کے ہوالے کر دیا،،💪💪💪💪
رپورٹ عمیر اسلم میڈیا رپورٹر شیخوپورہ
پاک ایشیا ٹی وی

بریکنگ نیوز تابش کا ملزم گرفتار اجنیانوالہ نیوز
21/08/2019

بریکنگ نیوز تابش کا ملزم گرفتار اجنیانوالہ نیوز

شیخوپورہ    رشوت لینے پر پولیس ملازم گرفتار شیخوپورہ ایس ایچ او تھانہ فیکٹری حسن رضا بٹ نے پولیس ملازم  کو دس ہزار روپے ...
21/08/2019

شیخوپورہ رشوت لینے پر پولیس ملازم گرفتار

شیخوپورہ ایس ایچ او تھانہ فیکٹری حسن رضا بٹ نے پولیس ملازم کو دس ہزار روپے رشوت لینے پر گرفتار کرلیا اور پولیس ملازم محمد انیس کے خلاف مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا
ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا کا دبنگ اعلان
کہ میں تھانے کے اندر رشوت کا بازار سر گرم نہیں ہونے دوں گا
جو بھی رشوت لے گا وہ سیدھا حوالات میں جائے گا

شیخوپورہ (اجنیانوالہ)کمسن بچہ زیادتی کے بعد قتل ۔شیخوپورہ پولیس کی جانب سے پبلک میسج ۔
20/08/2019

شیخوپورہ (اجنیانوالہ)
کمسن بچہ زیادتی کے بعد قتل ۔
شیخوپورہ پولیس کی جانب سے پبلک میسج ۔

حکم تو نفس مارنے کا تھا۔۔۔۔لوگوں نے ضمیر مار دیے۔۔۔۔افسوس ۔۔۔۔۔ 36گھنٹے گزرنے کے باوجودضلع شیخوپورہ کے کسی میڈیا رپورٹر ...
20/08/2019

حکم تو نفس مارنے کا تھا۔۔۔۔
لوگوں نے ضمیر مار دیے۔۔۔۔
افسوس ۔۔۔۔۔

36گھنٹے گزرنے کے باوجودضلع شیخوپورہ کے کسی میڈیا رپورٹر کو توفیق نہیں ہوئی کہ وہ اس معاملے کو اپنے چینل تک لے کر جائے شاید اس کی وجہ غریب اور مظلوم باپ کا بیٹا ہونا ہےسوشل میڈیا کے دوستوں سے گزارش ہے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ معاملہ اعلیٰ حکام تک پہنچے اور ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔۔
Plzz shair this

اجنیانوالہ نہر  کے اوپر بچے کی لاش برآمد ہوئی جو کہ چار دن پہلے اغوا کیا گیا تھا بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا کر مار دیا گ...
19/08/2019

اجنیانوالہ نہر کے اوپر بچے کی لاش برآمد ہوئی جو کہ چار دن پہلے اغوا کیا گیا تھا بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا کر مار دیا گیا ہے DPO شیخوپورہ موقع پر پہنچ گئے ہیں یہ علاقہ تھانہ صدر فاروق آباد کا ہے چوکی اجنیانوالہ

معمولی USB گم ہونے پر باپ جلاد بن گیا دونوں معصوم بیٹیوں کو باندھ کر درخت پر لٹکا دیا  معصوم بچیاں چیختی چلاتی رہی مگر ظ...
04/08/2019

معمولی USB گم ہونے پر باپ جلاد بن گیا دونوں معصوم بیٹیوں کو باندھ کر درخت پر لٹکا دیا معصوم بچیاں چیختی چلاتی رہی مگر ظالم باپ کو رحم نہ آیا
کبیروالا والا پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا

یہ منظر اجنیانوالہ نہر والے نلکوں کا ہے کچھ لوگ ثواب کی نیت سے نلکے لگاتے ہیں ہیں اور کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ان کی ہتھ...
02/08/2019

یہ منظر اجنیانوالہ نہر والے نلکوں کا ہے
کچھ لوگ ثواب کی نیت سے نلکے لگاتے ہیں ہیں اور کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ان کی ہتھیاں اتار کر لے جاتے ہیں ہیں ان کے بارے میں کیا آپ کی رائے ہے

Address

Sheikhupura

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GEO News skp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share