Phyto Doctor

Phyto Doctor منافع بخش کاشتکاری ، فائٹو ڈاکٹر کے سنگ��

24/04/2026

مکئی کی چھلی پر سنڈی کا حملہ۔۔۔
وجوہات اور نقصان کی شدت۔۔۔۔
تدارک کب اور کیسے کریں ۔ تفصیل اس ویڈیو میں۔۔۔

22/04/2026

سٹاک راٹ اور روٹ راٹ ۔
مکئی کی فنگل اور بیکٹئریئل بیماریاں ۔
وجوہات اور حل ۔۔
مکمل تفصیل اس ویڈیو میں۔۔۔

19/04/2026

مکئ کی فصل میں بوران کا کردار۔
سائیٹوکینن ہارمون زیادہ پیداوار کے لیے کیوں ضروری ہے؟
مکمل تفصیل اس ویڈیو میں ۔۔۔۔

03/03/2026

مکئ کی فصل اور فاسفورسی کھاد۔۔۔۔
کونسا طریقہ موزوں اور کس طریقے سے کھاد کا ضیاع ہوتا ہے۔
اپنی علمی راۓ کا بھی اظہار کریں ۔۔

22/02/2026

آلو کی فصل میں ڈالی گئی ڈی اے پی کتنی زمین میں موجود ہے؟
مکئی کی فصل کے لیے کیسے کارامد بنائیں ؟
کم خرچ سے زیدہ منافع۔۔۔
تفصیل اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔

آپکے تجربہ اور مشاہدات میں کونسی آلو کی سیڈ ٹریٹمنٹ کے بہتر نتائج ملے ہیں ؟ہومبرے ارجائیل سپر وائبرینس پریمئمشیلڈ سیڈکوٹ...
25/01/2026

آپکے تجربہ اور مشاہدات میں کونسی آلو کی سیڈ ٹریٹمنٹ کے بہتر نتائج ملے ہیں ؟
ہومبرے
ارجائیل سپر
وائبرینس پریمئم
شیلڈ
سیڈکوٹ
من سوئی
ویلڈ
مشو
ٹرنک سٹار
نووا میکس
پروٹیکس

24/10/2025

پودے مٹی سے خوراک کیسے حاصل کرتے ہیں؟
ایسا کونسا کرنسی سسٹم ہے جسے پودے استعمال کر کے خوراک خریدتے ہیں؟
پودوں کے بینک سسٹم میں کونسی رکاوٹیں حائل ہوتی ہیں؟
مکمل ویڈیو دیکھیں۔

#زمیندار
#دیپالپور
#آلو

23/10/2025
22/10/2025

آلو کے کاشتکار بجائی کے وقت کھاد کے ساتھ بوران یا ووکوزم کا لازمی استعمال کریں ۔
مکمل ویڈیو میں اس مسئلہ کا حل اور وجوہات دونوں سائنسی اعتبار سے بیان کی گئی ہیں ۔
#آلو


30/08/2025

30-08-25
ہیڈسلیمانیکی سے براہراست۔
تقریبأ 130000 کیوسک کا ریلا گزر رہا ہے۔

Address

Shergarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Phyto Doctor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share