𝒆𝒏𝒋𝒐𝒚 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒁𝑵

𝒆𝒏𝒋𝒐𝒚 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒁𝑵 Mechanical engineer skilled FEA specific software, e.g., ANSYS. Proficient in SOLIDWORKS for 3D modeling, design, and simulation.
(1)

Experienced in using HAP (Hourly Analysis Program) software for HVAC system design and energy analysis.

We are providing   ,  ,   ,   ,   ,  ,   ,   ,   ,  ,  , all other types of designs.We also provide the services     des...
04/01/2025

We are providing , , , , , , , , , , , all other types of designs.
We also provide the services design as well as of the and design on .

Excited to share the completion of the project design for company Ten Tech International Eng., Lahore Punjab, Pakistan, ...
30/12/2024

Excited to share the completion of the project design for company Ten Tech International Eng., Lahore Punjab, Pakistan, now underway in Sialkot, Punjab, Pakistan. This journey included designing the building in SolidWorks, ensuring precision and innovation in every aspect. Proud to contribute to this milestone and looking forward to the next phase! _________

14/06/2024

لبیک اللھم لبیک ۰لبیک لاشریک لک لبیک ان الحمد والنعمۃ لک والملک لاشریک لک ۰لبیک اللھم لبیک۰

I have reached 500 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
16/12/2023

I have reached 500 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

The   aggression targets residential communities in various areas of  , and has so far led to the martyrdom of 300 plus ...
09/10/2023

The aggression targets residential communities in various areas of , and has so far led to the martyrdom of 300 plus citizens and the wounding of approximately 2000 plus people, including children and women, large numbers of whom are defenseless civilians. Here, the Ministry wonders: Where are the international community’s
responses to this?


مانا کہ تیرے شہر میں رات بھی دن لگتی ہےپر کبھی میرے گاؤں کی ڈھلتی شام تو دیکھ
01/08/2023

مانا کہ تیرے شہر میں رات بھی دن لگتی ہے
پر کبھی میرے گاؤں کی ڈھلتی شام تو دیکھ

سورج سے قریب مگر سردی!!زمین کا سورج کے گرد مدار گول نہیں بلکہ بیضوی ہے۔ یعنی سال میں زمین کا سورج کے گرد فاصلہ تبدیل ہوت...
04/12/2022

سورج سے قریب مگر سردی!!

زمین کا سورج کے گرد مدار گول نہیں بلکہ بیضوی ہے۔ یعنی سال میں زمین کا سورج کے گرد فاصلہ تبدیل ہوتا رہتا ہے۔ کبھی کم تو کبھی زیادہ۔ بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ زمین جب سورج کے قریب ہوتی ہے تو گرمیاں آتی ہیں۔ مگر یہ بات بالکل غلط ہے۔ 3 جنوری کو زمین سورج کے سب سے قریب ہوتی ہے مگر آپ رضائی میں ٹھنڈ سے دبکے مونگ پھلیاں اور دیگر خشک میوہ جات رگڑ رہے ہوتے ہیں۔ مگر ایسا کیوں؟ کہ جنوری میں زمین سورج کے سب سے قریب ہوتی ہے جسے عرفِ عام میں ایک مشکل سا نام دیا جاتا ہے Perihelion اور آپ رضائی میں سر گھسائے سردی کو کوس رہے ہوتے ہیں جبکہ 4 جولائی کو جب زمین سورج سے باقی سال کی نسبت سب سے دور ہوتی ہے جسے Apehlion کہتے ہیں تو آپ اے سی کے سامنے بیٹھے ٹھنڈا پانی پی رہے ہوتے ہیں۔ ایسا کیوں؟

پہلی بات یہ جان لیں کہ زمین کے دو کرے ہیں۔ شمالی کرہ اور جنوبی کرہ۔ ان دو کروں کو زمین کے درمیان سے گزرتی ایک فرضی لکیر سے تقسیم کیا جاتا ہے جسے خطِ استوا یا ایکوئیٹر کہتے ہیں۔ مملکتِ خداداد یعنی پاک لوگوں کا ملک پاکستان اتفاق سے زمین کے شمالی کُرے پر واقع ہے۔ جب زمین کے شمالی کُرے پر جون میں سخت گرمیاں پڑ رہی ہوتی ہیں تو زمین کے جنوبی کُرے پر واقع ممالک جیسے کہ آسٹریلیا ، برازیل، چِلی وغیرہ میں سردیاں اور برف باری ہو رہی ہوتی ہے اور جب پاکستان اور شمالی کرے پر موجود دیگر ممالک میں لوگ دسمبر میں سردی سے کانپ رہے ہوتے ہیں تو جنوبی کُرے پر واقع ممالک یعنی آسٹریلیا ، برازیل, جنوبی افریقہ وغیرہ میں لوگ ساحلِ سمندر پر فحاشی اور عریانی کی مثالیں بنے ٹی شرٹ یا چڈیوں میں گھوم رہے ہوتے ہیں۔ اور بعض تو محض سلیمانی لباس میں۔

گویا زمین پر موسم ہر جگہ، ہر وقت ایک جیسا نہیں ہوتا۔ شمالی کُرے پر گرمیاں ہونگی تو جنوبی کُرے پر سردیاں ۔ البتہ خط ِ استوا پر واقع ممالک میں سارا سال موسم تقریباً ایک سا رہتا ہے جیسے کہ ایکواڈور ، کینیا وغیرہ۔

دراصل زمین پر سردیوں، گرمیوں، بہار، خزاں جیسے موسموں کا تعلق زمین کا سورج سے فاصلے پر منحصر نہیں بلکہ اس بات پر منحصر ہے کہ زمین کے کس حصے پر سورج کی روشنی کتنی زیادہ پڑتی ہے۔ زمین اپنے محور پر 23.5 ڈگری تک جھکی ہوئی ہے۔ جسکی وجہ سے زمین کے شمالی کرے پر جنوری سے مارچ تک جھکاؤ کم ہوتا ہے جسکے باعث ان مہینوں میں یہاں سورج کی روشنی کم مدت تک پڑتی ہے ۔

16/06/2022

😍بے وفا پٹرول 😍
بے وفاپٹرول تیری بے وفائی مار ڈالے گی
توہم سےاتنادورجارہا ہےکہ تیری جدائی مارڈالےگی
کیسےچلیں گی تیرےبغیرموٹر سائیکلیں غریبوں کی
ہم غریبوں کو غریبی کی دھائی مار ڈالے گی
تومہنگاہواہےاےکاش یہ جھوٹ ہو جائے
اگریہ سچ ہےتو پھریہ سچائی مارڈالےگی
پہلے ڈالر، پھرپٹرول، پھرآٹا اور پھر گھی
رفتہ رفتہ بڑھتی ہوئی مہنگائی مار ڈالے گی
اے کاش! ان حکمرانوں سے جان چھوٹ جائے
ورنہ ان حکمرانوں کی لب کشائی مار ڈالے گی
😂😂😂😂😂😂😂😂😂

14/06/2022

الحمدللہ الحمدللہ یا اللّٰہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں، تو نے آج وہ لمحہ عطا کیا جسکا کافی عرصہ سے انتظار تھا۔۔۔
الحمدللہ گلانوالہ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے چمپئن🎉🎉🎉🎉

07/06/2022

Welcome back to "PORANA PAKISTAN"

03/03/2022

آج ہلکی ہلکی بارش ہے
اور سرد ہوا کا رقص بھی ہے۔
آج پھول بھی بکھرے بکھرے ہیں
اور ان میں تیرا عکس بھی ہے۔
آج بادل گہرے گہرے ہیں
اور چاند پر لاکھوں پہرے ہیں
کچھ ٹکڑے تمہاری یادوں کے
بڑی دیر سے میرے دل میں ٹھرے ہیں
میرے دل پر تم یوں چھائے ہو
آج یاد تم بہت آئے ہو۔
💔

آج کے دور میں کسی کا ایک سیکنڈ انتظار کرنا ناممکن ہے اور ہم نے سات سال اس لمحے کا انتظار کیا ہے۔ جشن تو بنتا ہے اور کریں...
27/02/2022

آج کے دور میں کسی کا ایک سیکنڈ انتظار کرنا ناممکن ہے اور ہم نے سات سال اس لمحے کا انتظار کیا ہے۔
جشن تو بنتا ہے اور کریں گے بھی.

Address

SIALKOT
Sialkot

Telephone

+923348071437

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝒆𝒏𝒋𝒐𝒚 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒁𝑵 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝒆𝒏𝒋𝒐𝒚 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒁𝑵:

Share