Bismilla ups solar system and repairing center.

Bismilla ups solar system and repairing center. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bismilla ups solar system and repairing center., Solar Energy Service, Sialkot.

Bismilla provides services right from project conception through investigation, data processing, economic & financial analysis for feasibility studies, contract & tender documentation, bid evaluation and construction management for executing Electrical.

‏شہباز شریف صاحب،یہ بہترین موقع ہے اپنے امن کے پیامبر،اپنے پسندیدہ،ٹرمپ کیلئے وینیزویلا پر کامیاب حملے کے بعد تیسری بار ...
03/01/2026

‏شہباز شریف صاحب،یہ بہترین موقع ہے اپنے امن کے پیامبر،اپنے پسندیدہ،ٹرمپ کیلئے وینیزویلا پر کامیاب حملے کے بعد تیسری بار نوبل امن ایوارڈ کا اعلان کیجئے۔۔۔
غ زہ میں ناجائز ریاست ازرائیل کے ذریعے قتل عام کے بعد امریکہ نے وینیزویلا پر بغیرکسی تسلیم شدہ قانونی دائرہ کار کے حملہ کیا ہے اور وینیزویلا کے صدرنکولس مادورو کو اغوا کرکے حراست میں لے لیا ہے۔
یہ جنگل کا قانون ہے،امریکہ کی بدترین دہشتگردی ہے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔

یہ میسج پھیلائیں تاکہ حکومت اس قانون کو تبدیل کریں شکریہ
09/07/2025

یہ میسج پھیلائیں تاکہ حکومت اس قانون کو تبدیل کریں شکریہ

Trump's unilateral ceasefire announcement is actually an admission of American defeat because 1) The United States faile...
24/06/2025

Trump's unilateral ceasefire announcement is actually an admission of American defeat because
1) The United States failed to remove or oust the Iranian rulers and Supreme Leader despite the announcement
2) It failed to end Iran's nuclear program
3) It failed to end Iran's missile program
4) The desire for a popular uprising in Iran could not flourish
5) It failed to make Iran surrender unconditionally
6) It failed to eliminate Iran's defense and resistance force in these 12 days
7) It failed to save its illegitimate child, Israel

10/06/2025
یہ ایک ہزار گرام لوہے کی سلاخ ہے، جو اپنی خام حالت میں صرف 100 ڈالر کی مالیت رکھتی ہے۔اگر اسے گھوڑوں کے نعل بنانے میں اس...
10/06/2025

یہ ایک ہزار گرام لوہے کی سلاخ ہے، جو اپنی خام حالت میں صرف 100 ڈالر کی مالیت رکھتی ہے۔

اگر اسے گھوڑوں کے نعل بنانے میں استعمال کیا جائے، تو اس کی قیمت 250 ڈالر ہو جاتی ہے۔

اگر اسے سلائی کی سوئیاں بنانے کے لیے استعمال کیا جائے، تو اس کی قیمت تقریباً 70,000 ڈالر تک پہنچ جاتی ہے۔

اگر اسے گھڑیوں کے پرزے اور چشمے بنانے میں ڈھالا جائے، تو اس کی مالیت 60 لاکھ ڈالر تک جا پہنچتی ہے۔

لیکن اگر اسے کمپیوٹر چپس میں استعمال ہونے والے ہائی ٹیک لیزر پرزوں میں بدلا جائے، تو یہی سلاخ اچانک 1.5 کروڑ ڈالر کی ہو جاتی ہے۔

آپ کی اصل قدر اس چیز سے نہیں ہوتی کہ آپ کس چیز سے بنے ہیں — بلکہ اس سے ہوتی ہے کہ آپ اپنی مہارتوں کو کس طرح نکھارتے ہیں اور انہیں کیسے استعمال کرتے ہیں۔تو خود کو بیکار مت سمجھیں۔۔۔۔بس خود کو نکھارنے پہ توجہ دیں ۔

‏جب پاکستان کا جھنڈا ٹاپ پوزیشن پہ دیکھتا ہوں تو دل خوش ہوجاتا ہے اور دل کی خوشی دوچند ہوجاتی ہے، اگر یہ ٹاپ پوزیشن انڈی...
08/06/2025

‏جب پاکستان کا جھنڈا ٹاپ پوزیشن پہ دیکھتا ہوں تو دل خوش ہوجاتا ہے اور
دل کی خوشی دوچند ہوجاتی ہے، اگر یہ ٹاپ پوزیشن انڈیا کو پچھاڑ کر حاصل کی گئی ہو.
شاباش بانو کوثر کہ آپ نے ایشین ju-jitsu چیمپین شپ میں48 کلوگرام ju-jitsu کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا.
پاکستان زندہ باد !
🇵🇰✌️ 🥰
Pakistan 07 - India 00

08/06/2025
ہر شادی شدہ شخص کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنے نام کا میٹر لگوا سکتا ہے،  صاحب کو پتا نہیں کس نااہل شخص نے مشورہ دیا کہ چاردیو...
04/06/2025

ہر شادی شدہ شخص کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنے نام کا میٹر لگوا سکتا ہے، صاحب کو پتا نہیں کس نااہل شخص نے مشورہ دیا کہ چاردیواری کے اندر جتنی فیملیز رہتی ہیں دوسرا میٹر نہیں ہونا چاہئے،دیہاتوں میں تو ابھی تک بھی 1 ہی چاردیواری میں پانچ پانچ گھرانے رہتے ہیں، کیا سارے شادی شدہ جوڑے 1 ہی پنکھے پر سوتے ہیں؟
200 یونٹ سے 1 یونٹ اوپر چلا جائے سیدھا 7ہزار زیادہ اور اگلے 6 ماہ تک مسلسل بل زیادہ آتا رہے گا۔۔
اویس لغاری صاحب کا یہ اقدام اس کی قابلیت کو ظاہر کر رہا ہے کہ وہ کتنا قابل ہے، ہم اس اقدام کو مسترد کرتے ہیں

03/06/2025

02/06/2025

Address

Sialkot
51311

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bismilla ups solar system and repairing center. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share