SRCC Construction Company.

SRCC Construction Company. لیبر ریٹ۔ مٹیریل ریٹ۔ ٹائل۔ ماربل چنائی ۔پلستر۔ سینٹری

گرونڈ فلور 5 مرلے گھر کا پلان۔
27/10/2025

گرونڈ فلور 5 مرلے گھر کا پلان۔

21/09/2025
اپنی زندگی میں  ایک بات بارہا سنی کے تین یا چار مرلے کے پلاٹ پر کیا گھر بنے گا اور کیا خوبصورتی آئے گی؟ مگر اب زمانہ بدل...
26/07/2025

اپنی زندگی میں ایک بات بارہا سنی کے
تین یا چار مرلے کے پلاٹ پر کیا گھر بنے گا اور کیا خوبصورتی آئے گی؟
مگر اب زمانہ بدل چکا ہے۔ آج کے دور میں تعمیرات صرف اینٹ، سریا اور سیمنٹ کا نام نہیں بلکہ آرٹ اور نفاست بن چکی ہیں۔ جیسا کے چھوٹے سے پلاٹ پر بنا ہوا یہ گھر
کم جگہ پر بھی شاہکار تخلیق کیا جا سکتا ہے۔
اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ شاید ہماری کمپنی صرف بڑے اور کنال کے گھروں کی تعمیر کرتی ہے، مگر حقیقت یہ ہے کے ہم پانچ مرلے کا گھر بھی ایسی محنت، باریکی اور خوبصورتی سے بناتے ہیں کہ دیکھنے والے رک جاتے ہیں، پلٹ کر دوبارہ دیکھتے ہیں اور حیرت سے پوچھتے ہیں کہ کیا واقعی یہ صرف پانچ مرلے پر بنایا گیا ہے؟ہم سمجھتے ہیں کہ اصل فن بڑی جگہ پر بنانا نہیں ، بلکہ چھوٹی جگہ پر بڑے خوابوں کو تعمیر کرنا ہے_
ٹھیکیدار شمس رفیق۔
Call&whatsapp: 03034684407
Civilco Constructions & Interior

تمام مزدور کمیونٹی کو سلام جو اتنی گرمی اور شدید سردی کا خیال کۓ بغیر حلال کمانے کے لیے سخت محنت کرتے ہیں انکی ہمت و حوص...
01/05/2025

تمام مزدور کمیونٹی کو سلام جو اتنی گرمی اور شدید سردی کا خیال کۓ بغیر حلال کمانے کے لیے سخت محنت کرتے ہیں انکی ہمت و حوصلے کو سلام ۔۔۔۔

ہم جس معاشرے کا حصہ ہیں اس میں یہ رواج بن چُکا ہے کہ کنسٹرکشن کا کام اُنہی لوگوں کو دیا جاتا ہے جنکے ریٹس کم سے کم ہوں ب...
10/04/2025

ہم جس معاشرے کا حصہ ہیں اس میں یہ رواج بن چُکا ہے کہ کنسٹرکشن کا کام اُنہی لوگوں کو دیا جاتا ہے جنکے ریٹس کم سے کم ہوں بھلے کام انکو صحیح کرنا آتا ہو یا نہیں۔
جو لوگ نیک نیتی کی بنا پہ کنسٹرکشن کا کام اچھے طریقے سے کرتے ہیں اُنکو اکثر نظرانداز کیا جاتا ہے جب وجہ پوچھی جاتی ہے تو جواب ملتا ہے کہ آپکے ریٹس زیادہ تھے اسلئیے آپکو کام نہیں دیا گیا فُلاں ٹھیکیدار کو دے دیا۔ پھر جب اکثر ایسے لوگوں کو ٹھیکیدار کوالٹی آف ورک میں پریشان کرتے ہیں یا سیپج اور لیکج کا مسلہ بنتا ہے steelمیں چوری ہوتی ہے یا کالمز، بیم یا سلیب میں شٹرنگ کھلنے کے بعد steel exposed ہوتا ہے تو یہی لوگ سر پکڑ کر بیٹھ جاتے ہیں. پھر اپنی جیب سے پیسے لگا کر یہ لوگ گھر کے خراب کام کو ٹھیک کرواتے ہیں پھر بھی بیسیوں غلطیاں ہوتی ہیں جنکا سدِ باب کرنا دشوار نظر آتا ہے۔
اسے لوگوں کو تعمیر مت کرنے دیں جنکو کنسٹرکشن کے قوانین اور انجنیرنگ کے اُصولوں کا ہی نہیں
تاکہ بعد میں پریشانی نہ ہو۔
ہم انتہائ مناسب ریٹس پر کنسٹرکشن کا کام کرتے ہے.
آپ بھی اگر اچھا کام چاہتے ہیں اور مناسب ریٹس پر کنسٹرکشن کا کام چاہتے ہیں تو رابطہ فرمائیں۔ شکریہ
contact: Shams Rafiq
03034684407

13/08/2024

SRCC CONSTRUCTION in
سیالکوٹ میں کنسٹرکشن سروسز کے لئیے رابطہ فرمائیں ہمارا مقصد کوالٹی کنسٹرکشن ہے ۔
آپ بھی اگر کوالٹی کنسٹرکشن چاہتے ہیں تو ہماری فرم کا انتخاب فرمائیں۔ شکریہ

Revised Rates.
1. Grey Structure With Material
2. Grey Structure LaborRate
3. Finishing

For more detail contact us
Shams Rafiq 03034684407

29/09/2023

سب سے عظیم ترین ہستی کی تخلیق
رحمت اللعالمین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کی خوشی مبارک
سرکار کی آمد مرحبا.

Some of Unique designs          .
09/07/2023

Some of Unique designs .

New Marble Designs
27/04/2023

New Marble Designs

25/04/2023

الحمداللہ آج ایک اور چھت خیرو آفیت سے مکمل ہو گیا...

Address

Sialkot

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923034684407

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SRCC Construction Company. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SRCC Construction Company.:

Share