Sialkot Ac Repairing

Sialkot Ac Repairing سیالکوٹ شہر میں تمام قسم کے انورٹر اے سی، فریج، مائیکرو ویو اوون اور واشنگ مشین کا کام کروانے کے لیے اج ہی رابطہ کریں ۔
رابطہ نمبر : 03045522330

01/05/2026

Fridge transformer high voltage problem

22/04/2026

جی ہاں اب کچھ عرصے کے لیے ہم نے بھی سیل لگا دی ہے اے سی سروس صرف 1500 روپے میں تمام کسٹمر حضرات سیالکوٹ ایریا کے اندر زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں اس افر سے

14/04/2026

Automatic washing machine door hinge or door lock repair

08/04/2026

Water dispenser service and repair in all over sialkot

06/04/2026

اج کل نئے نئے سی کا کمپریسر لیک ہو رہے ہیں دوستو اس کی وجہ بتائیں

04/04/2026

سب دوست اپنی اپنی رائے کا اظہار کریں جس طرح سے مہنگائی کا حالات جا رہے ہیں کام کرنا بہت ہی مشکل ہو گیا ہے پٹرول بہت مہنگا ہے گیسز بہت مہنگی ہے لیبر چارج بھی زیادہ ہونی چاہیے سب لوگ کمنٹ میں اپنی اپنی رائے کا اظہار کریں

03/04/2026

اگر اپ لوگوں کے اسی میں بھی لیکج کے پرابلم ہے تو اے سی کو پریشر دیے بغیر کبھی بھی گیس مت ڈالے کیونکہ اج کل اپ لوگوں کو پتہ ہے گیس کافی مہنگی ہو چکی ہے جس وجہ سے اپ لوگوں کو پہلے لیکج چیک کرنی چاہیے اور اس کے بعد ہی گیس کو جو ہے فل اپ کرنا چاہیے

02/04/2026

فریجے کے اندر یہ فریزر پلیٹ انتہائی گھٹیا کوالٹی کی بہت ہی جگہ سے لیک ہو چکی ہے اب اپ لوگ اس کا حل بتائیں ہم تو اس کو ریپیئر کر کر کے تھک چکے ہیں اہم نتیجہ ہم نے یہی نکالا ہے کہ اس کو ہم چینج ہی کریں گے

01/04/2026

ہائر کمپنی کا ڈمی ماڈل اؤٹ ڈور یونٹ دیکھیں کمپنی کلیم کرتی ہے اس میں ٹی تھری کمپریسر اور 100 پرسنٹ کاپر کی گارنٹی دیتی ہے اپ لوگ کمنٹ سیکشن میں بتائیں کہ اس میں کتنا سچ ہے اور کتنا جھوٹ

30/03/2026

Ac service & fitting in sialkot

Address

Roras Road
Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkot Ac Repairing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share