23/12/2025
ماشاءاللہ
الحمدللہ سیزن 2025 اختتام پذیر ہوا انشاءاللہ سیزن 2026 بعد رمضان شروع ہوگا میں آپ تمام بھائیوں اور دوستوں کا بہت بہت شکرگزار ہوں کہ آپ لوگوں نے غریب برادرس پر اعتماد کیا اور ہمارے ساتھ تعاون کیا اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آپ کی رزق میں برکت عطا فرمائے آمین الہی آمین ❤️❤️