13/12/2023
مرشد کی "م" میں محمد کا نور ھے۔
مرشد کی "ر" میں رب کا ظہور ھے۔
مرشد کی "ش" میں شراب طہور ھے۔
اور مرشد کی۔ "د" میں دیدار یار ھے۔
منقول
مرشد پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا شیخ اعزاز الحق شمس شاہ منصوری دامت برکاتہم العالیہ