Zs Solar Engineering

Zs Solar Engineering پیٹرول پمپ، ٹیوب ویل، مارکیٹ، میڈیکل سنٹر، مساجد، سکول

28/05/2026
حج مبارک
26/05/2026

حج مبارک

25/05/2026

Zs Solar Engineering Dyness Pakistan Zahoor Shah

الحمدللہ پشاور گلبہار میں زیڈ ایس سولر انجینئرنگ کی جانب سے 10 کلوواٹ سولر سسٹم انسٹال کیا گیاSolis 10kw inverter Dyness...
24/05/2026

الحمدللہ پشاور گلبہار میں زیڈ ایس سولر انجینئرنگ کی جانب سے 10 کلوواٹ سولر سسٹم انسٹال کیا گیا
Solis 10kw inverter
Dyness battery 16kw
Jinko Solar 585w
زیڈ ایس سولر انجینئرنگ 03038383303

دیول گدون 6 کلوواٹ اور دس کلوواٹ بیٹری بینک کے ساتھ واپڈہ فری اے سی چلائیں دن رات زیڈ ایس سولر انجینئرنگ
24/05/2026

دیول گدون 6 کلوواٹ اور دس کلوواٹ بیٹری بینک کے ساتھ واپڈہ فری اے سی چلائیں دن رات زیڈ ایس سولر انجینئرنگ

الحمدللہ ✨زیڈ ایس سولر انجینئرنگ نے الکرم شاپنگ سنٹر پنج پیر لار صوابی میں کامیابی کے ساتھ 12 کلوواٹ کا جدید سولر سسٹم م...
15/05/2026

الحمدللہ ✨

زیڈ ایس سولر انجینئرنگ نے الکرم شاپنگ سنٹر پنج پیر لار صوابی میں کامیابی کے ساتھ 12 کلوواٹ کا جدید سولر سسٹم مکمل کر دیا۔ ☀️⚡

اس پراجیکٹ میں:
🔹 Solis ہائبرڈ انورٹر
🔹 Astro Energy سولر پینلز
🔹 Pylontech کی 16 کلوواٹ بڑی لیتھیئم بیٹری
استعمال کی گئی ہے تاکہ بہترین کارکردگی، زیادہ بیک اپ اور بجلی کی بچت حاصل ہو سکے۔

یہ سسٹم جدید ٹیکنالوجی اور معیاری انسٹالیشن کا بہترین نمونہ ہے، جو کاروباری ضروریات کو مدِنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا۔

زیڈ ایس سولر انجینئرنگ
ایک کلوواٹ سے 5 میگاواٹ تک مکمل سولر سلوشن ☀

الحمدللہ!Hi Sun Pharma Gadoon 60kW Solar Installation پر 60 کلوواٹ سولر سسٹم کامیابی کے ساتھ انسٹال کر دیا گیا۔ ☀️⚡یہ من...
08/05/2026

الحمدللہ!
Hi Sun Pharma Gadoon 60kW Solar Installation پر 60 کلوواٹ سولر سسٹم کامیابی کے ساتھ انسٹال کر دیا گیا۔ ☀️⚡

یہ منصوبہ جدید ٹیکنالوجی، معیاری انسٹالیشن اور بہترین کارکردگی کا عملی نمونہ ہے۔
سولر سسٹم کے ذریعے بجلی کے اخراجات میں نمایاں کمی اور صاف توانائی کا حصول ممکن ہوگا۔

زیڈ ایس سولر انجینئرنگ کی جانب سے بہترین سروس اور معیاری کام کا سلسلہ جاری ہے۔
ہم گھریلو، کمرشل اور انڈسٹریل سولر سلوشنز فراہم کر رہے ہیں۔

📍 گدون انڈسٹریل اسٹیٹ
⚡ 1 کلوواٹ سے 5 میگاواٹ تک سولر سلوشنز دستیاب

� یومِ مزدور 🌟تمام محنت کشوں کو سلام ✨آپ کی محنت ہی کامیابی کی بنیاد ہے۔زیڈ ایس سولر انجینئرنگہر مزدور کو دل سے خراجِ تح...
01/05/2026

� یومِ مزدور 🌟

تمام محنت کشوں کو سلام ✨
آپ کی محنت ہی کامیابی کی بنیاد ہے۔

زیڈ ایس سولر انجینئرنگ
ہر مزدور کو دل سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہے 💚

🔧 محنت ہی اصل طاقت ہے

Address

Swabi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

03038383303

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zs Solar Engineering posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share