THAND KOI Village Channels

18/09/2025

40سال کی دوشمنی دوستی میں تبدیل دیکھیں

YouTube:

24/07/2025
16/04/2025

یہ واقعہ چارسدہ میں پیش آیا ہے
جہاں قانون کے محافظ ہی قانون شکنی پر اتر آئے ہیں۔ ایک غریب مزدور کو محض چار ہزار روپے کے لیے تشدد کا نشانہ بنانا، انسانیت سوز فعل ہے۔ یہ واقعہ نہ صرف پولیس کی بدنامی کا باعث ہے بلکہ پورے نظام عدل پر سوالیہ نشان ہے۔
ہم آئی جی خیبر پختونخواہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کروائیں اور ملوث اہلکاروں کو عبرتناک سزا دیں۔ یہ واقعہ اس بات کا ثبوت ہے کہ غریبوں کے ساتھ کس طرح امتیازی سلوک کیا جاتا ہے، اور انہیں انصاف سے محروم رکھا جاتا ہے۔
ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ پولیس اصلاحات پر توجہ دے اور ایسے اقدامات اٹھائے جس سے غریبوں کو تحفظ فراہم کیا جا سکے۔ یہ ضروری ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کے محافظ بنیں، نہ کہ ان کے استحصال کرنے والے

06/04/2025

دسکول ماشومانو تہ سخت تکلیف دے د مسئلہ باندی غور او فکر فکار دے خدانخواستہ ماشومان د غٹی حادثے نہ بچ شی۔ ۔۔
Swabi Wal تنظیم فکروعمل باشندگان کھنڈہ Sartaj Khan Asad Qaisar Abdul Karim Tordher

06/04/2025

صوابی شاہ منصور ھسپتال میں ایک 15 ماہ بچے کے ساتھ ناانصافی حکومت وقت سے اپیل ہے کے اس پر ایکشن لے شکریہ ویڈیو کو لازمی شئیر کریں

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when THAND KOI Village Channels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share