Malak farooq khan petroleum

Malak farooq khan petroleum for petroleum service

15/05/2023

بانو قدسیہ



Ela bela 🤔
15/05/2023

Ela bela 🤔

میری طرف سے تمام مسلمانوں کو عید مبارک ہو تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال وكل عام وانتم بخير
21/04/2023

میری طرف سے تمام مسلمانوں کو عید مبارک ہو
تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال وكل عام وانتم بخير

27/01/2023

پٹرول کی قلت صرف ضلع سوات میں نہیں ہے بلکہ پورے ملک میں ہیں۔۔ اور پچھلے 10 دنوں سے ائیل مارکیٹنگ کمپنیاں ڈیپو سے سپلائ نہیں دے رہی۔پٹرول کے کارگو جہاز پورٹ پر کھڑے ہیں مگر حکومت بینک ایل سیز مسائل کی وجہ سے کلیئر نہیں کروارہی ۔۔ پٹرول پمپوں پر محدود سٹاک کی سہولت ہوتی ہے۔ جو سپلائ نہ ملنے کی وجہ سے مختصر وقت میں ختم ہوجاتی ہےکمپنیوں سے انتہائ محدود سپلائ مل جاتی ہے جو رش کی وجہ سے چند ہی گھنٹوں میں ختم ہوجاتی ہےیہ بتانا کہ ریٹ کی وجہ سے پٹرول پمپ والے پٹرول نہیں دے رہی اس بات میں کوئ صداقت نہیں کیونکہ ریٹ ہر مہینے کے اخری تاریخ پر تبدیل ہوتی ہے۔ جس کو ابھی سے 5 دن باقی ہیں
نجیب اللہ نمایندہ سوات پٹرولیم ایسوسیشن ضلع سوات

01/01/2022

ایک اور اینٹ گرگٸ دیوار حیات سے
نادان کہہ رہے ہیں نیا سال مبارک😔😔

Pmg hsd price increase 1 1 2022
31/12/2021

Pmg hsd price increase
1 1 2022

ھر آدمی نئے سال میں بہت کچھ مانگیں گے بس میں اپنے رب ﷻ سے اپنے والدین کا سایہ مانگتا ھو یا رب ﷻ ہم سب  کے والدین کا سایہ...
31/12/2021

ھر آدمی نئے سال میں بہت کچھ مانگیں گے بس میں اپنے رب ﷻ سے اپنے والدین کا سایہ مانگتا ھو یا رب ﷻ ہم سب کے والدین کا سایہ تا قیامت تک سلامت رکھنا(آمین)🤲

باپ_کی__دولت__نہیں
سایہ_ہی_کافی_ہوتا_ہے.

29/12/2021

Address

Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malak farooq khan petroleum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malak farooq khan petroleum:

Share