06/10/2025
نقالوں سے ہوشیار !
ہمارے رجسٹرڈ پراڈکٹ "UNIQUE" کے نام سے ملتا جلتا جعلی پراڈکٹ "NEW UNIQUE" کے نام سے مارکیٹ میں فروخت ہورہاہے، کاروباری حغرات سے درخواست ھے کہ ان جعلسازوں سے بچئے اور انکی خبر کمپنی کو دے، کیونکہ کمپنی نے ان جعلسازوں کے خلاف پولیس میں ایف آئ آر درج کردی ھے، لہٰازا آپ صاحبان سے درخواست ہے کہ ان جعلساذوں کے ساتھ لین دین سے گریز کرے۔ شکریہ