B-Tech Battery Service

Directions

B-Tech Battery Service ہمارے ہاں ہر قِسم بیٹری دستیاب ہے۔
پتہ: رحیمیہ مارکیٹ جی ٹی روڈ اوڈیگرام سوات نزد زم زم بریانی۔
رابطہ نمبر: 03139087290

B-Tech Battery Service Odigram Swat
19/10/2026

B-Tech Battery Service Odigram Swat

اگر آپ معیاری بیٹری مناسب قیمت پر خریدنا چاہتے ہیں تو بی ٹیک بیٹری سروس، اوڈیگرام، سوات ضرور تشریف لائیں۔
اس دکان کے مالک عدنان کا تعلق مانیار سے ہے۔ وہ خوش اخلاق، باکردار اور بہترین انداز میں گاہکوں سے پیش آنے والے انسان ہیں، اور ہمیشہ دیانت داری کے ساتھ اپنے صارفین کو معیاری سروس فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
ہمارے پاس اوساکا، وولٹا، الاسکا اور فینکس کمپنیوں کی معیاری اور اصل بیٹریاں مناسب قیمتوں پر دستیاب ہیں۔ اس کے علاوہ ہر قسم کی بیٹریوں کی جانچ، تبدیلی اور بہترین سروس بھی فراہم کی جاتی ہے۔
پتہ: بی ٹیک بیٹری سروس، اوڈیگرام، سوات
رابطہ نمبر: 9087290 0313
بی ٹیک بیٹری سروس، اوڈیگرام

Address

Rahimia Market GT Road Odigram Swat
Swat
19200

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when B-Tech Battery Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share