19/10/2024
سلام دوستو۔
پچلیے کیی مھینوں سے کراچی ایمبیسی میں بہت سے مشکلات کا سامنا ٹریول ایجنٹ اور لوگوں نے برداشت کیا۔
کل یعنی بروز جمعہ کو ھماری ایجنسی کو أصل عقد agrment latter کی وجہ سے اخری أگاہی یعنی Warning وصول ہوا ھے۔ تو تمام خضرات کو اجزانہ درخواست ھے کہ کسی بھی ٹریول ایجنٹ کو قصور وار یا مختلف سوالات کرکے پریشان نہ کرے۔ پہلے سے اورسیز والے بہت مشکلات کہ سامنہ کر رھے ھے۔ جیس سے اپ لوگ ویزا لیتے ھے أن کے ساتھ اصل عقد کا معملہ خل کرے۔
منجانب _گندھارا أئیر سروسز
علی خان پلازہ تخت بھائی