18/08/2026
🤝 معزز مہمانوں کی آمد
آج فیروز 88 ٹیکسٹائل ملز (حب چوکی) کی ٹیم نے سیون اسٹار ایگرو انڈسٹریز کا خصوصی دورہ کیا۔
تشریف لانے والے معزز مہمان:
جناب کاشف حنیف صاحب (جی ایم / پرچیزر)
جناب کاشف رحمان صاحب (جی ایم)
جناب ندیم صاحب (پرچیزر) اور ان کی ٹیم
جناب نسیم عثمان صاحب (بروکر)
عامر بھائی (بروکر)
سیون اسٹار کے آنر کھیم چند صاحب نے تمام مہمانوں کا پرجوش استقبال کیا اور روایت کے مطابق انہیں لونگی کا تحفہ بھی پیش کیا۔ مہمانوں نے مل کا دورہ کیا اور ہمارے کام کو سراہا۔
تمام معزز مہمانوں کی تشریف آوری اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ اللہ تعالیٰ سب کو جزائے خیر دے۔ 🤲