Jahangir info Tech

Jahangir info Tech My name is jahangir khan. in this Page Will Make Videos About Tech.Technology information.

16/06/2025

سستا ڈی سی بریکر آپ کے لاکھوں کا سسٹم خراب کر سکتی ہے

 #ٹانکبہت سے لوگ سولر سسٹم تین ہزار روپے پہ انسٹال کر کے دیتے ہیں لیکن جب اس میں مسئلہ اتا ہے تو ہم جیسے ٹیکنیشن کو کال ...
13/06/2025

#ٹانک
بہت سے لوگ سولر سسٹم تین ہزار روپے پہ انسٹال کر کے دیتے ہیں لیکن جب اس میں مسئلہ اتا ہے تو ہم جیسے ٹیکنیشن کو کال کرتے ہیں اور بولتے ہیں کہ ہمارے پلانٹ میں مسئلہ ہے تب ان کو ہم سے رشتہ داری اور دوستی یاد ا جاتی ہیں۔

ھمارے ہاں ہائی کوالٹی کے بغیر بیٹری کے چلنے والے سولر انورٹرز 7 کلوواٹ 10 کلوواٹ انتہائی کم اور مناسب ریٹس اور وارنٹی کے...
12/06/2025

ھمارے ہاں ہائی کوالٹی کے بغیر بیٹری کے چلنے والے سولر انورٹرز 7 کلوواٹ 10 کلوواٹ انتہائی کم اور مناسب ریٹس اور وارنٹی کے دستیاب ہیں ۔
اے سی فریج ڈرائیر واشنگ مشین استری واٹرپمپ اور گھر کا سارا لوڈ چلائیں وہ بھی ڈائریکٹ سولر ۔
بغیر شور والے سنسر کے ساتھ
شارٹ سرکٹ پروٹیکشن
اے سی وولٹیج پروٹیکشن
اے سی ایمپئیرز پروٹیکشن
سولر واٹیج LCD ڈسپلے وغیرہ

مکمل سولر سسٹم فیٹنگ یا صرف انورٹر خریدنے کے لیے ھم سے رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر۔ 03459822444

12/06/2025

7 کے وی سولر انورٹر بہت ہی مناسب کم پرائس پہ اور مکمل وارنٹی کے ساتھ اپ کو ملے گا انورٹر اپ کو لوڈ چیک کرنے کے بعد ملے گا
رابطہ نمبر۔ 03459822444

Address

Saber Bazar Tank
Tank

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jahangir info Tech posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share