Zahid Electronic systems

Zahid Electronic systems electrical engineering

01/06/2023
01/06/2023

سلائی مشین جوکی ماڈل نمبر 555 اوریجنل جاپانی فار سیل قیمت کے لیے انباکس رابطہ کریں۔
03174900210
03047072414

01/06/2023

برائے فروخت
رابطہ نمبر 03351857175

13/05/2023

سولر پینل سے چلنے والا آٹا چکی مشین 5HPموٹر

سولر لگوانے والے حضرات ایک ماہ صبر کریں، قیمتیں زمین پر آنے والی ہیں 80 روپے سے 85 روپے واٹ۔ سولر مافیا والے اب عوام کو ...
08/05/2023

سولر لگوانے والے حضرات ایک ماہ صبر کریں، قیمتیں زمین پر آنے والی ہیں 80 روپے سے 85 روپے واٹ۔
سولر مافیا والے اب عوام کو عید کے بعد قیمتیں بڑھنے کا ڈراوا دے کر اپنا پرانا مال اور پرانے ماڈل بیچنا چاہتے ہیں۔
بنیادی وجوہات
1.پاکستان میں سٹاکیوں نے پہلے سے بےتحاشہ امپورٹ کرلی ہے جن کے کنٹینرز اب آہستہ آہستہ کراچی پورٹ سے کلیئر ہورہے ہیں۔
2. عالمی مارکیٹ میں سولر کی قیمتیں کم ہوچکی ہیں، جن کا فی الحال ایک دو سال تک بڑھنے کا کوئی امکان نہیں۔

نوٹ: یہ ہدایات خاص کر کسان بھائیوں کے لیے ہیں۔
بغیر کاغذات بغیر بار کوڈ والے جعلی بی گریڈ پینل ہرگز نہ خریدیں ۔
نوٹ:
آج سے ایک ماہ قبل قیمت 130 روپے واٹ تھی
آج 93 روپے واٹ میں خریدار نہیں مل رہا مافیا کو
یہ میرے ایک دوست کی ریسرچ ہے
وہ اس مارکیٹ کو پچھلے کئی ماہ سے فالو کر رہا ہے

04/05/2023

8پلیٹ 300والا

04/05/2023

آج ہم نے 8پلیٹ 300والا سے سولر آٹا چکی مشین لگایا آٹھ پلیٹ میں اس کا ایورج چیک کریں وہ بھی بادل میں ⛅ ویڈیو میں آپ کو نظر آے گا ویڈیو دیکھیں

Address

Dgk
Taunsa
3200

Telephone

+3226675975

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid Electronic systems posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zahid Electronic systems:

Share