13/03/2026
پی ایس ایل 11 میں ڈیجیٹل ٹکٹ کے آپشن کا فیصلہ
یہ آپشن کراچی، لاہور اور راولپنڈی کے میچز میں وی آئی پی اور پریمیم انکلوژر کیلئے ہوگا پاکستاں سپر لیگ کے سیزن گیارہ میں ڈیجیٹل ٹکٹ کے آپشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی ایس ایل الیون کے دوران مخصوص انکلوژر کیلئے ڈیجیٹل ٹکٹ کا آپشن ہوگا، یہ آپشن کراچی، لاہور اور راولپنڈی کے میچز میں وی آئی پی اور پریمیم انکلوژر کیلئے ہوگا۔...
یہ آپشن کراچی، لاہور اور راولپنڈی کے میچز میں وی آئی پی اور پریمیم انکلوژر کیلئے ہوگا پاکستاں سپر لیگ کے سیزن گیارہ میں ڈیجیٹل ٹکٹ کے آپشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی ای...