R P 1 Bricks companyi Hajh Aman ullah

  • Home
  • R P 1 Bricks companyi Hajh Aman ullah

R P 1 Bricks companyi Hajh Aman ullah 12345

13/10/2022
14/11/2021

اچ ضلع نوشھرہ بھٹہ خشت ایسوسی ایشن کا اجلاس ہوا
اور کوئلہ کی بے تحاشہ مہنگائی کے خلاف 15 نومبر سے بھٹوں کو بند کرنے کی توثیق کی
اور غیر معینہ مدت تک ھڑتال جاری رھیگا
وسلام
یوسف خان جلوڈئ
صدر یونائیٹڈ ایسوسی ایشن ضلع نوشھرہ
سینئر نائب صدر کے ہی کے

05/01/2021

چودری میرزا بهټه زیګ زګ ټیکنالوجی

آل پاکستان ماہینز اینڈ منرلز ایسوسی ایشن کا وزیر اعلی پنجاب سے کامیاب مذاکرات، بھٹوں کی بندش کے حوالے سے وزیر اعلی نے زو...
17/11/2020

آل پاکستان ماہینز اینڈ منرلز ایسوسی ایشن کا وزیر اعلی پنجاب سے کامیاب مذاکرات، بھٹوں کی بندش کے حوالے سے وزیر اعلی نے زون بحال کرنے کے احکامات جاری کردیے

آل پاکستان ماہینز اینڈ منرلز ایسوسی ایشن کا مرکزی صدر میر بہروز بلوچ کے قیادت میں ماہین اونرز نے وزیر اعلی پنجاب سے وفد کے ہمراہ ملاقات، وفد میں چیرمین لاکھڑا کول فیلڈ کے عبدالصمد رہیسانی، ماہین اونرز پنجاب کے چیرمین غلام مرتضی، جنرل سیکٹری ملک اظہر اعوان، واہس پریزیڈنٹ شیخ انعام، واہس پریزیڈنٹ فتح شاہ عارف، حاجی راحت، بھٹہ ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر امجد خان جگوال، چوھدری شاید انصاری، عمر فاروق موسی خیل، ملک اصف کھوکھر، ملک رضوان، میاں ثاقب، میاں ساجد ودیگر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ماہیننگ و بھٹہ سیکٹر خصوصا بھٹوں کی بندش پر تفصیلی گفتگو کی گئ جسمیں وزیر اعلی نے بھٹوں کی بندش کے حوالے سے زون سیسٹم بحال کرنے کا اعلان کرکے سیکٹریری ماحولیات کو نوٹیفیکیشن جاری کرنے کا حکم صادر کردیاگیا
اسکے علاوہ اٹھارہ سال سے زیرالتوا رینول کے تمام کیسسز کے منظوری دینے کا بھی اعلان کیا گیا۔ جس پر ماہین اونرز ایسوسی ایشن و بھٹہ ایسوسی ایشن کے نماہیندوں نے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار، سیکٹری انوارنمینٹ،سیکٹریری ماہینز اور ڈی جی ماہینز اینڈ منرلز کا شکریہ ادا کیا گیا۔

شاندار کامیابی تمام دوستوں کو مبارک ہو۔

bricks companyi
29/10/2020

bricks companyi

Address


Telephone

03409113499

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when R P 1 Bricks companyi Hajh Aman ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Engineering Company?

Share