Luqman Seeds

Luqman Seeds Trust in quality.

**Luqman Seeds** provides premium agricultural seeds and chemical solutions, enhancing crop yields and promoting sustainable farming practices for farmers of all scales.

🌙 جمعہ کی ساعتیں دعا کی قبولیت کا ذریعہ ہیں 🌙یا اللہ! اس خاص دن ہمارے دل کی ہر دعا کو شرفِ قبولیت عطا فرما اور ہمیں اپنی...
16/10/2025

🌙 جمعہ کی ساعتیں دعا کی قبولیت کا ذریعہ ہیں 🌙
یا اللہ! اس خاص دن ہمارے دل کی ہر دعا کو شرفِ قبولیت عطا فرما اور ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔ 🤲
آمین ثم آمین

زنک پودوں ، پھولوں اور پھلوں کی نشوونما میں اضافہ کرتا ہے ۔ جڑوں کے پھیلاؤ اور بڑھوتری میں مدد کرتا ہے ۔ پودوں کے لئے بہ...
24/09/2024

زنک پودوں ، پھولوں اور پھلوں کی نشوونما میں اضافہ کرتا ہے ۔ جڑوں کے پھیلاؤ اور بڑھوتری میں مدد کرتا ہے ۔ پودوں کے لئے بہترین مؤثر اور متوازن غذا فراہم کرتا ہے

ہمارے ہاں زنک چھوٹی اور بڑی پیکنگ میں دستیاب ہے
پیکنگ سائز 3،4،10،20، اور 200 لیٹر ڈرم۔
ری فل کی سہولت موجود ہے ۔ خالی ڈرم اور گیلن فی لیٹر کے حساب سے فل کیا جاتا ہے۔
کسان، ڈیلر اور کمپنی والے حضرات رابطہ کر کے تھوک ریٹ پر مال خرید سکتے ھیں۔
سیمپل اور رزلٹ کی مکمل گارنٹی 💯۔
پہلے سیمپل کروا کر مال استعمال کر سکتے ہیں ۔
ڈیلر حضرات اعتماد کے ساتھ سیل کریں سیمپل کی مکمل گارنٹی ہوگی۔
رابطہ نمبر ۔
☎ 03060129358
☎ 03044831100
📍لقمان سیڈز 4۔کلو میٹر بورے والا روڈ وہاڑی

19/09/2024
نتاشہ ایک بہترین زمینی اصلاح کار ہے ۔ جس میں موجود ہیومک ایسڈ اور پوٹاش سے پودے کی جڑیں زیادہ صحت مند نشوونما پاتی ہیں ج...
18/09/2024

نتاشہ ایک بہترین زمینی اصلاح کار ہے ۔ جس میں موجود ہیومک ایسڈ اور پوٹاش سے پودے کی جڑیں زیادہ صحت مند نشوونما پاتی ہیں جو بہتر پیداوار کی ضمانت ہے ۔
نتاشہ زمین موجود تمام غذائی اجزاء کی متوازن اور بھرپور فراہمی کو یقینی بناتا ہے ۔
نتاشہ بیج کے بہتر اور جلد اگاؤ میں مددگار ہے اور پودے میں بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھاتا ہے

ہمارے ہاں نتاشہ چھوٹی اور بڑی پیکنگ میں دستیاب ہے
پیکنگ سائز 3،4،10،20، اور 200 لیٹر ڈرم۔
ری فل کی سہولت موجود ہے ۔ خالی ڈرم اور گیلن فی لیٹر کے حساب سے فل کیا جاتا ہے۔
کسان، ڈیلر اور کمپنی والے حضرات رابطہ کر کے تھوک ریٹ پر مال خرید سکتے ھیں۔
سیمپل اور رزلٹ کی مکمل گارنٹی 💯۔
پہلے سیمپل کروا کر مال استعمال کر سکتے ہیں ۔
ڈیلر حضرات اعتماد کے ساتھ سیل کریں سیمپل کی مکمل گارنٹی ہوگی۔
رابطہ نمبر ۔
☎ 03060129358
☎ 03044831100
📍لقمان سیڈز 4۔کلو میٹر بورے والا روڈ وہاڑی

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو ۔
17/09/2024

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو ۔

لقمان سیڈز کا تیار کردہ پاک افگوئی مکئی چارہ بیج بہترین خصوصیات کا حامل ہے ۔ جو پاکستان کے تمام علاقوں میں کاشت کے لئے م...
16/09/2024

لقمان سیڈز کا تیار کردہ پاک افگوئی مکئی چارہ بیج بہترین خصوصیات کا حامل ہے ۔ جو پاکستان کے تمام علاقوں میں کاشت کے لئے موزوں ہے ۔ اس کا قد لمبا ، پتے چوڑے اور ٹانڈے رس بھرے ہوتے ہیں اور یہ جانوروں کے لئے نہایت مفید اور خوش ذائقہ ہوتا ہے اور اس سے جانوروں کے وزن اور دودھ میں یقینی اضافہ ہوتا ہے ۔

کسان، ڈیلر اور کمپنی والے حضرات رابطہ کر کے تھوک ریٹ پر مال خرید سکتے ھیں۔
سیمپل اور رزلٹ کی مکمل گارنٹی 💯۔
پہلے سیمپل کروا کر مال استعمال کر سکتے ہیں ۔
ڈیلر حضرات اعتماد کے ساتھ سیل کریں سیمپل کی مکمل گارنٹی ہوگی۔
رابطہ نمبر ۔
☎ 03060129358
☎ 03044831100
📍لقمان سیڈز 4۔کلو میٹر بورے والا روڈ وہاڑی

سلفر پودے مختلف بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتا ہے اور سلفر کی موجودگی سے پودے اپنی خوراک یعنی  پروٹین اور وٹامنز ...
09/09/2024

سلفر پودے مختلف بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتا ہے اور سلفر کی موجودگی سے پودے اپنی خوراک یعنی پروٹین اور وٹامنز بہتر طریقہ سے تیار کرتے ہیں جس سے پھل کی کوالٹی بہتر اور پیداوار میں اصافہ ہوتا ہے ۔ سلفر نائٹروجن اور دوسرے اجزاء کی پودے تک رسائی میں مدد کرتا ہے ۔

کسان، ڈیلر اور کمپنی والے حضرات رابطہ کر کے تھوک ریٹ پر مال خرید سکتے ھیں۔
سیمپل اور رزلٹ کی مکمل گارنٹی 💯۔
پہلے سیمپل کروا کر مال استعمال کر سکتے ہیں ۔
ڈیلر حضرات اعتماد کے ساتھ سیل کریں سیمپل کی مکمل گارنٹی ہوگی۔
رابطہ نمبر ۔
☎ 03060129358
☎ 03044831100
📍لقمان سیڈز 4۔کلو میٹر بورے والا روڈ وہاڑی

اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
07/09/2024

اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین

مکاسی ایک نامیاتی مرکب ہے جس میں موجود ہیومک ایسڈ زمین کی اصلاح کے ساتھ ساتھ اس کی زرخیزی میں اضافہ کرتا ہے جس سے پودا س...
07/09/2024

مکاسی ایک نامیاتی مرکب ہے جس میں موجود ہیومک ایسڈ زمین کی اصلاح کے ساتھ ساتھ اس کی زرخیزی میں اضافہ کرتا ہے جس سے پودا سرسبز اور صحت مند رہتا ہے ۔ مکاسی کے استعمال سے زمین بھربھری ہو جاتی ہے جس سے جڑوں کی بڑھوتری بہتر ہوتی ہے ۔

کسان، ڈیلر اور کمپنی والے حضرات رابطہ کر کے تھوک ریٹ پر مال خرید سکتے ھیں۔
سیمپل اور رزلٹ کی مکمل گارنٹی 💯۔
پہلے سیمپل کروا کر مال استعمال کر سکتے ہیں ۔
ڈیلر حضرات اعتماد کے ساتھ سیل کریں سیمپل کی مکمل گارنٹی ہوگی۔
رابطہ نمبر ۔
☎ 03060129358
☎ 03044831100
📍لقمان سیڈز 4۔کلو میٹر بورے والا روڈ وہاڑی

Address

4 KM Burewala Road Vehari
Vehari
61100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Luqman Seeds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share