26/08/2026
شنِ عید میلادُ النبی ﷺ
جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ میں شرکت
ہمارے لیے باعثِ سعادت، محبتِ رسول ﷺ کا اظہار اور دلوں کو نورِ مصطفیٰ ﷺ سے منور کرنے کا خوبصورت ذریعہ ہے۔
آئیے! میلادِ مصطفیٰ ﷺ کی خوشیوں میں شامل ہوں اور درود و سلام کی محفل کو اپنی شرکت سے رونق بخشیں۔ 🌙✨
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ