13/08/2026
🇵🇰 یومِ آزادی مبارک — Cane Energies
**آزادی صرف ایک دن نہیں، ایک ذمہ داری ہے۔**
آئیں اپنے وطن پاکستان کو ایک **روشن، خودمختار اور مضبوط مستقبل** کی طرف لے جانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ ☀️🇵🇰
اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم **صاف اور قابلِ اعتماد سولر انرجی** کو فروغ دے کر پاکستان کے روشن مستقبل میں اپنا حصہ ڈالیں گے۔ 💚
**Cane Energies — Powering a Brighter Pakistan.** ☀️
🇵🇰 **14 August 2026 — Happy Independence Day!**