Bilal Jutt Zrai Traders

Bilal Jutt Zrai Traders ہمارے ہاں کھاد اور اعلیٰ قسم کی زرعی ادویات دستیاب ہیں

08/08/2026
ہنٹنگ 5% SC  ایک جدید ڈبل ایکشن انسیکٹی سائیڈ ہے جو مختلف اقسام کی سنڈیوں پر تیز، مؤثر اور دیرپا کنٹرول فراہم کرتی ہے۔ ی...
03/08/2026

ہنٹنگ 5% SC ایک جدید ڈبل ایکشن انسیکٹی سائیڈ ہے جو مختلف اقسام کی سنڈیوں پر تیز، مؤثر اور دیرپا کنٹرول فراہم کرتی ہے۔ یہ سنڈی کی خوراک فوراً بند کر کے اس کی نشوونما روک دیتی ہے، جبکہ انڈوں اور ابتدائی لاروا پر بھی مؤثر اثر ڈالتی ہے، جس سے نئی سنڈیوں کی افزائش کم ہوتی ہے۔ اس کے نتیجے میں فصل کو مسلسل تحفظ ملتا ہے، پتے، پھول اور پھل نقصان سے محفوظ رہتے ہیں، اور بہتر معیار کے ساتھ زیادہ پیداوار حاصل کرنے میں مدد ملتی ہے۔

Cartap
25/07/2026

Cartap

زرکون ایک منفرد آرگینک اسٹیمولنٹ جوامائینوایسڈ اور گروتھ ریگولیٹر کی منفرد فارمولیشن سے بنایا گیا ہے۔1. زرکون پودوں کے ا...
25/07/2026

زرکون ایک منفرد آرگینک اسٹیمولنٹ جوامائینوایسڈ اور گروتھ ریگولیٹر کی منفرد فارمولیشن سے بنایا گیا ہے۔
1. زرکون پودوں کے اندر دباؤ برداشت کرنے کی صلاحیت میں آضافہ
2. زیادہ پھل اور پھول
3. پھل کے کیرے میں کمی
4. ضروری امائنوایسڈ کی فراہمی
5. صحتمند پھل

Canada Imported SOP
22/07/2026

Canada Imported SOP

Address

Nazer Narang Market Near Bypass Warburton District Nankana Sahib
Warburton

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Jutt Zrai Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share