Bilal Zrai Traders

Bilal Zrai Traders ہمارے ہاں کھاد اور اعلیٰ قسم کی زرعی ادویات دستیاب ہیں

09/04/2026
دھان کا بھبکا / بلاسٹ   یہ بیماری زیادہ تر گرم علاقوں کی دھان پر حملہ کرتی      ہے۔ اور ان کھیتوں میں زیادہ ہوتی ہے جہاں...
13/09/2025

دھان کا بھبکا / بلاسٹ
یہ بیماری زیادہ تر گرم علاقوں کی دھان پر حملہ کرتی ہے۔ اور ان کھیتوں میں زیادہ ہوتی ہے جہاں زمین میں پانی کھڑا رکھنے کی صلاحیت نہیں ہوتی۔ عام طور پر اس بیماری کا حملہ پتوں، گانٹھوں، مونجر کی گردن اور دانوں پر ہوتا ہے۔
اس بیماری میں پتوں پر عموماً آنکھ نما نشان بنتے ہیں اور اکثر بیج نہیں بنتے۔
نائیٹروجنی کھادوں کا بےجا استعمال اس بیماری کو پروان چڑھاتا ہے۔
اس بیماری سے بچنے کے لیے گوبھ کی حالت سے لیکر مونجر نکلنے کے دو ہفتے بعد تک کھیت کو خشک نہ ہونے دیں۔
کیمیائی کنٹرول:نوٹیوو سپر 100 گرام فی ایکڑ سپرے کروائیں
۔

میگنیشیم سلفیٹ (Magnesium Sulphate) ایک اہم زرعی کھاد ہے جو پودوں کو میگنیشیم اور سلفر فراہم کرتی ہے۔🟢 میگنیشیم سلفیٹ جب...
10/07/2025

میگنیشیم سلفیٹ (Magnesium Sulphate) ایک اہم زرعی کھاد ہے جو پودوں کو میگنیشیم اور سلفر فراہم کرتی ہے۔

🟢 میگنیشیم سلفیٹ جبرالک ایسڈ
✅ پتوں میں کلوروفل کی مقدار بڑھاتا ہے، جس سے پتّے ہرے اور صحت مند رہتے ہیں۔

✅ پودوں کی فوٹو سنتھیسز (Photosynthesis) کی صلاحیت میں اضافہ کرتا ہے۔

✅ پھول اور پھل کی کوالٹی اور ذائقہ بہتر بناتا ہے۔

✅ سلفر کی موجودگی فصل کو صحت مند بناتی ہے۔

✅ پتوں کے زرد ہونے (chlorosis) کو روکتا ہے۔

✅ کپاس، گنے، چاول، سبزیاں اور پھلدار درختوں کے لیے مفید ہے۔

✅ مٹی میں غذائیت کے توازن کو برقرار رکھتا ہے۔

Canada Imported Potash
18/12/2024

Canada Imported Potash

Magnesium Sulphate (Imported)
18/12/2024

Magnesium Sulphate (Imported)

07/12/2024

گندم کے کاشتکار بھائیوں کے نام اہم پیغام اکثر کسان بھائیوں نے گندم کو پہلا پانی لگا لیا ہے اور وہ جڑی بوٹی والی سپرے کرنے کی تیاری میں ہیں۔کسان بھائیوں سپرے کبھی بھی گیلے وتر پر نا کریں. نہیں تو اپ کی گندم پر سپرے فائدے کی بجائے نقصان کا باعث بن سکتی ہے۔ سپرے ہمیشہ خشک وتر پر کریں۔پہلے پانی کے بعد ریتلی زمین تقریباً 6 سے 10 دنوں تک اور پکے وٹ کی زمین تقریباً 10 سے 20 دنوں میں وتر حالت میں آجاتی ہے۔ دنوں میں ایک دو دن کی ردوبدل ہوسکتی ہے۔۔ دھند اور بارش والے موسم میں سپرے کرنے سے گریز کریں۔ شکریہ محنت کریں اچھی پیداوار حاصل کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں۔ محنت کا پھل نیلی چھتری والی ذات ضرور دے گی۔ انشاءلله

مونو دانے دار زھر 7kgرابطہ نمبر 03034877765بلال زرعی ٹریڈرز واربرٹن
07/08/2024

مونو دانے دار زھر 7kg
رابطہ نمبر 03034877765
بلال زرعی ٹریڈرز واربرٹن

کارٹیپ دانے دار زہر۔ 9kg
01/08/2024

کارٹیپ دانے دار زہر۔ 9kg

Address

Nazer Narang Market Near Bypass Warburton District Nankana Sahib
Warburton

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Zrai Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share