Azhar Bhatti

Azhar Bhatti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azhar Bhatti, Construction Company, .

09/06/2026

سر کونسا شوق ہے آپ کا 👑👑

ہمارا شوق ٹریکٹر ہے 🚜🚜🚜🚜

02/06/2026

راجا صاحب کو میرا پیغام دینا کی میں آرہا ہوں

لیکن اس بار شام بن کر نہیں بلکہ شاکا بن کر آ رہا ہوں

#یزمان #ٹریکٹر #سرائیکستان

27/05/2026

راجا صاحب کو میرا پیغام دینا 🔥

میں آرہا ہوں ✌️✌️❤️‍🔥❤️‍🔥😈😈

لیکن اس بار شام بن کر نہیں بلکی شاکا بن کر

#یزمان #ٹریکٹر #سرائیکستان

27/05/2026

375 s باقٹ والا
#سرائیکستان #روہی #یزمان #ٹریکٹر #

27/05/2026

یہ ہے ہمارا کام یہ ہماری روزی روٹی کا ذریعہ ہے اس کے ذریعے ہم نے اپنے سارے شوق پورے کرنے ہیں

اس کام کے لیے ہم نے کئی مشکلات کا سامنا کیا ہے اور آج اللہ کے کرم سے ہم کامیاب ہو گئے ہیں

#بہاولپور #یزمان #روہی #ٹریکٹر #سرائیکستان #سرائیکی

25/05/2026

#ٹریکٹر

25/05/2026

باز کو سامان چاہیے اور گھورے کو میدان چاہیے
ہم میدان بھی لیں گے اور سامان بھی لیں گے
پر وقت کا انتظار کریں
ہمیں سامان بھی مل جائے گا اور میدان بھی مل جائے گا
#ڈرائیور #ٹریکٹر

25/05/2026

ڈرائیور سارے برانڈ ہیں پر ٹریکٹر ڈرائیوروں کا الگ لیول ہے ✌️✌️🚜🚜 #ڈرائیور #ٹریکٹر

24/05/2026

45 ڈگری کی گرمی میں ٹریکٹر چلانا کوئی اسان کام نہیں ہے
آج بہاولپور میں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ ہے

Address


Opening Hours

Monday 00:00 - 00:00
Tuesday 00:00 - 00:00
Wednesday 00:00 - 00:00
Thursday 00:00 - 00:00
Saturday 00:00 - 00:00
Sunday 00:00 - 00:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azhar Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Engineering Company?

Share