Juman building worke

Call Contact the business

Juman  building worke Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Juman building worke, Construction Company, Al Muntazah saihat, Dammam.

معیاری تعمیراتی و بلڈنگ مینٹیننس کا مکمل حل 🏗️
ٹائل ورک، بلاک ورک، پلاسٹر، پینٹ، واٹر پروفنگ، حمام و کچن کی فٹنگ اور بلڈنگ فنشنگ کا ماہر کام۔
ہماری ترجیح: مضبوط کام، بہترین فنشنگ اور گاہک کا اطمینان۔
📍 سعودی عرب 🇸🇦

12/11/2026

گلی کے فرش میں پانی کی نکاسی کے لیے صفائی جالی والی ٹائل کی بہترین پیمائش، میچنگ اور کٹنگ کا طریقہ، مضبوط اور پرفیکٹ فٹنگ کے ساتھ۔😍

11/11/2026

فرش پر تیز مصالحے کے ساتھ مضبوط ٹائل لگانے کا بہترین طریقہ! پہلے تیز مصالحہ بچھائیں، پھر ٹائل کی پچھلی سائیڈ پر بیک بونڈ لگائیں۔ اس طریقے سے ٹائل کی مضبوط پکڑ اور بہترین بانڈنگ حاصل کریں، تاکہ ٹائل مضبوطی سے لگے اور کھوکھلی آواز نہ دے۔🤩😍👌

17/10/2026

Best Tile Corner Cutting Method | Accurate Tile Measurement & Cutting
ٹائل میں درست پیمائش اور صاف کارنر کٹنگ کرنے کا بہترین طریقہ۔ بہترین فنشنگ کے لیے یہ طریقہ ضرور دیکھیں😄💯😘😃
TileCutting

ٹائل کے 10×10 انچ سائیڈ پیس کا کارنر قلم کرنے کا بہترین طریقہ! بہترین فنشنگ کے لیے درست کٹنگ😘😃😍TileCorner
17/10/2026

ٹائل کے 10×10 انچ سائیڈ پیس کا کارنر قلم کرنے کا بہترین طریقہ! بہترین فنشنگ کے لیے درست کٹنگ
😘😃😍
TileCorner

16/10/2026

پلمبر کے کام میں گرم پانی کے گرین پائپ کا جوڑ لگانے کا بہترین طریقہ | Hot Water Green Pipe Jointing Technique 🔧🚰 مشین کے ذریعے مضبوط جوائنٹ لگانے کا مکمل طریقہ سیکھیں۔😍😘😃

15/10/2026

دیوار کے پلستر کی بہترین فنشنگ کا طریقہ 🔨 پٹی کے بعد گٹکا اور لوہے کے گڑمالے سے ہموار پلستر کرنے کی مکمل تکنیک۔
💯😍😘😃
#گٹکا

60x120 Tile Installation | بڑی ٹائل میں صفائی لگانے کا بہترین طریقہ تاکہ فرش پر پانی نہ رکے😄😍😘😃
15/10/2026

60x120 Tile Installation | بڑی ٹائل میں صفائی لگانے کا بہترین طریقہ تاکہ فرش پر پانی نہ رکے😄😍😘😃

14/10/2026

گرم پانی کے پائپ کو صحیح طریقے سے کاٹنے کا آسان طریقہ | پلمبر ورک ٹپس
😘😀😃🥰👌💯

حمام کی دیوار میں ٹائل والی کرسی اور سامان رکھنے کے لیے خوبصورت شیلف بنانے کا شاندار طریقہ | بہترین ٹائلنگ اور فنشنگ ورک...
14/10/2026

حمام کی دیوار میں ٹائل والی کرسی اور سامان رکھنے کے لیے خوبصورت شیلف بنانے کا شاندار طریقہ | بہترین ٹائلنگ اور فنشنگ ورک 😃🥰👌💕❤💯😍

13/10/2026

حمام کے فرش میں صفایہ جالی لگانے کا مکمل طریقہ | ٹائل کے ساتھ سیم سیم فٹنگ اور پانی کی بہترین نکاسی😘😀

Address

Al Muntazah Saihat
Dammam
32441

Telephone

+966544286889

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Juman building worke posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Juman building worke:

Shortcuts

Share

Nearby engineering companies