26/05/2026
�
سعودی عرب ميں حج کے دن کا روزہ تقریباً 99% لوگ رکھتے ہے 🇸🇦ماشاءاللہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“یومِ عرفہ کا روزہ گزشتہ ایک سال اور آنے والے ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔”
(مسلم)
الحمدللہ! اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک ایسا بابرکت دن عطا فرمایا جس کا روزہ دو سال کے گناہوں کی معافی کا سبب بنتا ہے۔ 🤲
آئیں اس عظیم دن میں:
✅ روزہ رکھیں
✅ دعا کریں
✅ استغفار کریں
✅ اپنے والدین اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے دعا کریں
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے۔ آمین ❤️