05/04/2026
سیمر منہاس ایک ابھرتا ہوا نیا سٹار پاکستان کو مل گیا ہے پنڈی کے خلاف 36 گیندوں پر 70 رنز کی شاندار اننگز اور ورلڈ کلاس باولر محمد عامر کی گیند پر شاندار چھکا لگا کر محمد عامر کو بھی داد دینے پر مجبور کردیا سمیر منہاس نے اس قبل انڈر 19 ایشیا کپ اور انڈر 19 ورلڈ کپ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے دنیائے کرکٹ کی توجہ اپنے جانب کرائی ہے کمنٹری میں بکس میں موجود نیوزی لینڈ کے مارٹن گیپٹل کا اس شاندار اننگز پر کہنا تھا کہ یہ نوجوان پاکستان کیلئے سٹار بنے گا اسکی بیٹنگ تکنیک پرفیکٹ ہے