Vision 2030 Riyadh KSA

Vision 2030 Riyadh KSA We pride ourselves on giving our clients more than they expect. If you’re ready to build, we’re

16/11/2025



















10/11/2025


















01/11/2025
31/10/2025

يجب أن يكون هناك ماء في الدِّلاء، لكن في باكستان يأخذون المال مقابلها 💧💰
#باكستان #ماء #عدالة #عجيب

� سعودی فلم “ہجرہ” – ایک روحانی اور جذباتی سفر 🇸🇦فلم ہجرہ ایک دادی اور اُس کی دو پوتیوں کے سفر کی کہانی ہے، جو جنوبی سعو...
31/10/2025

� سعودی فلم “ہجرہ” – ایک روحانی اور جذباتی سفر 🇸🇦

فلم ہجرہ ایک دادی اور اُس کی دو پوتیوں کے سفر کی کہانی ہے، جو جنوبی سعودی عرب سے مکہ مکرمہ کی طرف روانہ ہوتی ہیں۔ راستے میں ایک پوتی گم ہو جاتی ہے، اور دادی اپنے دلیرانہ سفر میں اپنی پوتی کی تلاش میں نکلتی ہے۔
یہ فلم عورت، خاندان، شناخت اور ایمان کے احساسات کو خوبصورتی سے پیش کرتی ہے۔

🌍 فلم “ہجرہ” کو وینس فلم فیسٹیول 2025 میں پیش کیا گیا ہے اور یہ سعودی عرب کی جانب سے آسکر ایوارڈز 2026 کے لیے نامزد بھی کی گئی ہے۔ 🇸🇦🏆

Thanks to Allah
31/10/2025

Thanks to Allah













30/10/2025

رياض ميں کونسی جگہ ہے یہ؟ #







کیپٹن فراز — وہ کردار جو آج بھی دلوں میں زندہ ہے!اگر آپ نے “سنہرے دن” یا “الفا براوو چارلی” دیکھا ہے، تو آپ ضرور کیپٹن ف...
29/10/2025

کیپٹن فراز — وہ کردار جو آج بھی دلوں میں زندہ ہے!

اگر آپ نے “سنہرے دن” یا “الفا براوو چارلی” دیکھا ہے، تو آپ ضرور کیپٹن فراز کو یاد کرتے ہوں گے — ایک ایسا کردار جس نے بہادری، وقار اور حب الوطنی کی مثال قائم کی ❤️

🎬 اداکار فراز انعام نے اس کردار کو امر کر دیا۔
انہوں نے پہلے “سنہرے دن” میں جینٹل مین کیڈٹ کا کردار ادا کیا،
پھر “الفا براوو چارلی” میں کپتان فراز بن کر سب کے دل جیت لیے،
اور سالوں بعد “عہدِ وفا” میں بریگیڈیئر فراز کے روپ میں دوبارہ اس یاد کو زندہ کر دیا۔ 👏

🌟 ان کی اداکاری کم مگر اثر انگیز تھی — آج بھی لوگ انہیں نام سے زیادہ “کپتان فراز” کے کردار سے پہچانتے ہیں۔



29/10/2025

�✨ ورلڈ ایکسپو 2030 ریاض — سعودی عرب کا تاریخی لمحہ! 🇸🇦

ریاض دنیا کی توجہ کا مرکز بننے جا رہا ہے، کیونکہ ورلڈ ایکسپو 2030 پہلی بار سعودی عرب میں منعقد ہو رہی ہے!
جس پر کام شروع ہو چکا ہے


یہ اکسپو 6 ماہ تک جاری رہے گی، جس میں تقریباً 4 کروڑ وزٹ اور 2 کروڑ سے زائد مہمانوں کی آمد متوقع ہے 🌏

🌳 ماحولیاتی منصوبہ:
ایکسپو سائٹ پر تقریباً 66,000 درخت لگائے جا رہے ہیں، جبکہ “گرین ریاض” منصوبے کے تحت پورے شہر میں 75 لاکھ درخت لگانے کا ہدف مقرر ہے 🌿

🏗️ ترقیاتی منصوبے:

• نئی سڑکیں اور میٹرو لائنیں 🚆
• جدید ہوٹل اور رہائشی منصوبے 🏨
• ماحول دوست پویلینز اور عالمی نمائشیں 🌐

یہ ایکسپو سعودی وژن 2030 کا حصہ ہے — ترقی، ٹیکنالوجی، اور پائیدار مستقبل کی علامت 💫

کتنے کا ملتا ہے یہ شاور  مکسرآپکے ملک سے سعودی عرب میں 80 ریال سے لے کر 120 ریال تک مل جاتا ہے۔
29/10/2025

کتنے کا ملتا ہے یہ شاور مکسرآپکے ملک سے سعودی عرب میں 80 ریال سے لے کر 120 ریال تک مل جاتا ہے۔

29/10/2025

الریاض سعودی عرب میں ایک باکستانی پٹھان بھائی پلستر کا کام کر رہا ہے۔
اسے کہتے ہیں کام کرنا۔

Address

الرياض 33, الملك فهد, الرياض, السعودية
Riyadh
12262

Telephone

+966558870015

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vision 2030 Riyadh KSA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Vision 2030 Riyadh KSA:

Share