09/09/2024
دنیا کے ایک خطے میں قوموں کی ترجیحات میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس جیسے موضوعات پہ بات ہو رہی ہے اور دوسری طرف لمبر 1، ختم نبوت، مولانا صاحبان، فراڈ عدلیہ، نااہل سیاست، جیل، پکڑ دکڑ، ملک سے بھاگو، جعلی تعلیم جیسے موضوعات کے علاوہ اور کوئی موضوع باقی نہیں بچا