26/01/2026
"پردیس کی دھوپ میں،
آسانیوں کی چھاؤں بنائیں
ہم سب مل کر،
پردیسیوں کے لیے کچھ کریں
جو لوگ اپنے وطن سے دور ہیں،
اپنے پیاروں سے جدا ہیں،
ان کے لیے ہم کچھ نہ کچھ کر سکتے ہیں،
ان کی زندگی میں آسمان کی روشنی لا سکتے ہیں
ہم ایک گروپ بناتے ہیں،
جہاں وہ اپنے مسائل اور مسئلے بتا سکیں،
اور ہم ان کو جاب اور روزگار کروانے میں ہیلپ کریں،
ان کی زندگی کو آسان بنانے میں مدد کریں
آئیے، ہم سب مل کر کوشش کریں،
پردیسیوں کے لیے آسانیاں فراہم کرنے کا ذریعہ بنیں،
تاکہ اللہ ہماری دنیا اور اخرت کو بھی اسان بنائے۔ آمین 😊"