Rasib Ahmed

Rasib Ahmed قرآن سے بڑا کوئی انقلاب نہیں
اور ہمارے نبی سے بڑا کوئی رہنما نہیں، ،،

25/03/2026
24/03/2026

سکون قلب 🥰 🥰

23/03/2026

صدقہ جاریہ 🥰🥰

15/06/2025

اگر انسان چند باتوں پر عمل کر لے تو شاید زندگی خوبصورت بن سکتی ہے

لوگ کیا کہتے ہیں کیوں کہتے ہیں کیسے کہتے ہیں
ان سے آپ کو کوئی سروکار نہیں ہونا چاہیے

آپ خوبصورت ہیں خوبصورت تھے

اور خوبصورت رہے گئے

اپنے آپ کو اپنی خوبیوں خامیوں سمیت قبول کرے اور ان کے ساتھ جیناں سیکھیں

اگر آپ اپنے آپ کو نہیں مانے گئے تو لوگ تو پھر لوگ ہیں انگلیاں تو اٹھائیں گے ہی

یاد رکھیں
آپ کو سب سے زیادہ اعتماد، ،،،اپنے اللہ کی ذات دیتی ہے

اللہ سے تعلق مضبوط کیجئے 💔💕💖❤️🩷💗🙏🙏

Address

Riyadh

Telephone

+966595432357

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rasib Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rasib Ahmed:

Share