03/11/2026
ریاض میں مقیم تمام دوستوں اور بھائیوں سے ایک معلومات درکار ہے:
دوست نے اپنا پاسپورٹ رینیو (Renew) کروانا ہے۔
پاسپورٹ کہاں سے رینیو ہوتا ہے؟
کس دن جانا زیادہ بہتر رہے گا؟
سفارت خانے (یا جہاں بھی رینیو ہوتا ہے) کے اوقات اور ٹائمنگ کیا ہیں؟
جس بھائی کو بھی اس کے بارے میں صحیح معلومات اور تازہ ترین اپڈیٹ معلوم ہو، برائے مہربانی کمنٹ میں بتا کر رہنمائی فرمائیں۔
جزاکم اللہ خیر!