05/28/2026
دوستوں ہماری اردو فیچر فلم اب یوٹیوب پر Pawaal Films کے آفیشل چینل پر ریلیز ہوچکی ہے۔
فلم کا لنک نیچے موجود ہے، ابھی جاکر پوری فلم دیکھیں اور کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں کہ آپ کو فلم کیسی لگی۔
انتظار کس بات کا؟
ابھی جاکر فلم دیکھیں اور سپورٹ کریں ❤️🎬
https://www.youtube.com/watch?v=-C_jAX6Jv0M