Balochistan Insight

Directions

Balochistan Insight https://x.com/BalochInsight Platform focused on news, updates, and insights about Balochistan, covering topics like politics, culture, and human rights.

24/10/2026

بی ایل اے کے کارندے جہاں بھی چھپے ہوتے ہیں سیکیورٹی فورسز کے پاس ایسی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں کہ انہیں تلاش کرلیتے ہیں،مستونگ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا جہاں بی ایل اے کا خفیہ ٹھکانہ تباہ کردیا گیا اور 3 کارندوں کو ہلاک کردیا گیا

24/10/2026

موسیٰ خیل میں موٹر سائیکل چوری پر انوکھا احتجاج، چوروں کو 5 بددعائیں دینے کا اعلان
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں موٹر سائیکل چوری کا ایک دلچسپ معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں متاثرہ شہری کے رشتہ دار نے چوروں اور ان کے سہولت کاروں کو موٹر سائیکل واپس نہ کرنے کی صورت میں سات بددعائیں دینے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق موسیٰ خیل کے علاقے ڈاکیان میں مدرسے سے جان علی نامی شہری کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی، جس کے بعد ان کے چچا زاد بھائی اسماعیل مغدوزئی نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔

اسماعیل مغدوزئی نے چوروں اور معاملے میں صلح کرانے والے افراد کو پیشکش کی کہ وہ خاموشی سے رابطہ کرکے موٹر سائیکل کے بارے میں اطلاع دے دیں، معاملہ خوش اسلوبی سے حل کرلیا جائے گا۔

انہوں نے خبردار کیا کہ اگر موٹر سائیکل واپس نہ ملی تو 5 نومبر 2026 کو ڈاکیان میں چوروں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف سات بددعائیں دی جائیں گی۔

24/10/2026

بلیدہ کا سلمان نشے کا عادی تھا،بی ایل اے ایسے شکار تلاش کرتی ہے،سلمان کو بھی بی ایل اے نے شارٹ لسٹ کیا اور آہستہ آہستہ اپنے چُنگل میں پھنسایا،نشے کا مزید عادی بنایا اور اب پہاڑوں پر لے گئے ہیں۔
جیسے ہی کسی بلوچ نوجوان کو گمراہ کرکے پہاڑوں پر لیکر جاتے ہیں دوسری جانب بی وائے سی جیسے پلیٹ فارمز سے لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل کرکے پروپیگنڈہ شروع کردیا جاتا ہے۔
لیکن آج تربت پریس کلب میں سلمان کے والد نے بتایا ہے کہ اُس کے بیٹے کو بلوچ شناخت کے دشمن گمراہ کرکے پہاڑوں پر لے گئے ہیں،میرا اب اُس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

گوادر میں بی ایل ایف کے حملوں کو ناکام بنانے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا،10 دہشتگرد ہلاک۔کل رات گ...
23/10/2026

گوادر میں بی ایل ایف کے حملوں کو ناکام بنانے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا،10 دہشتگرد ہلاک۔
کل رات گوادر میں گبد بارڈر کراسنگ اور گوادر شہر کے مختلف علاقوں میں دہشت گردانہ کارروائیوں کی کوشش کی گئی
عوامی مقامات،املاک کو نقصان پہنچایا گیا،آگ لگائی گئی،گاڑیاں جلائی گئیں،ایک مقامی بلوچ شہری کو بھی شہید کردیا۔
سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک خاتون خودکش حملہ آور جو دھماکہ کرنے میں ناکام رہی اُس سمیت 10 دہشتگرد ہلاک ہوگئے،تاہم سیکیورٹی فورسز کا کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
مقامی بلوچ عمائدین نے کہا ہے کہ حملے میں بی ایل ایف کی جانب سے بلوچ خاتون کو زبردستی استعمال کرنا بلوچ خواتین کی حرمت پر حملہ اور اُن کا کھلم کھلا استحصال ہے۔

🚨گوادر سمیت بلوچستان کے مختلف حصوں سے والدین نے اپنی بچیوں کے لاپتہ ہونے کی رپورٹس درج کرائی تھیں،کل گوادر حملے میں بی ا...
23/10/2026

🚨گوادر سمیت بلوچستان کے مختلف حصوں سے والدین نے اپنی بچیوں کے لاپتہ ہونے کی رپورٹس درج کرائی تھیں،کل گوادر حملے میں بی ایل ایف نے خود سامنے آنے کی بجائے خواتین کو سامنے کیا،ویڈیوز میں ایک دو لڑکیوں کو بندوق کیساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ وہی لڑکیاں ہیں جن کے والدین نے رپورٹس درج کرائی تھیں کہ ان کی بیٹیاں ذہنی تناؤ کا شکار تھیں،الجھن کا شکار تھیں،انہیں کسی قسم کی بلیک میلنگ کا سامنا تھا یا پھر وہ کسی پروپیگنڈے کا شکار ہوچکی تھیں۔

بی وائی سی کے زیادہ تر اجتماع گوادر میں ہوتے تھے،کوئٹہ چھوڑ کر گوادر میں دھرنے دیے جاتے تھے،آج اُن دھرنوں کا نتیجہ یہ نکل رہا ہے کہ بلوچ بچیاں استحصال سہہ کر بندوق پکڑ کر بی ایل ایف جیسے گروہ کی معاونت کررہی ہیں

گوادر میں بی ایل ایف کے حملے کو ناکام بنانے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن میں مزید 7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہ...
23/10/2026

گوادر میں بی ایل ایف کے حملے کو ناکام بنانے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن میں مزید 7 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

23/10/2026

بی ایل ایف نے کل گوادر میں دو چار حملہ آور بھجوائے،جنہیں سیکیورٹی فورسز نے موقع پر ہلاک کردیا،جبکہ دوسری جانب افغانستان میں کسی نامعلوم مقام پرپروپیگنڈے اور سوشل میڈیا کے لئے مواد سازی کی گئی۔
کسی خالی کمپاؤنڈ میں ویڈیو شوٹنگ کی گئی،یہ کیسا مقابلہ چل رہا ہے جس میں دوسری جانب سے فائرنگ ہی نہیں ہورہی؟کوئی جوابی فائرنگ ہی نہیں کررہا؟

‏اپڈیٹ‏دہشتگردوں نے کُل 4 مقامات پر حملہ کیا جسے ناکام بنادیا گیا،حملے میں بارود سے بھری گاڑی بھی استعمال کی گئی لیکن دہ...
22/10/2026

‏اپڈیٹ
‏دہشتگردوں نے کُل 4 مقامات پر حملہ کیا جسے ناکام بنادیا گیا،حملے میں بارود سے بھری گاڑی بھی استعمال کی گئی لیکن دہشتگرد کسی ایک بھی ٹارگٹ پر کامیاب نہ ہوسکے۔اب تک کی اطلاعات کے مطابق تین سے زائد دہشتگرد مارے گئے۔
‏البتہ بلوچ مزدوروں اور ٹرک ڈرائیوروں کا نقصان ضرور کرکے فرار ہوئے ہیں دو مزدوروں اور ایک ٹرک ڈرائیور کو شہید کرگئے ہیں اور ان کے ٹرک جلادیے

آج جیوانی میں بی ایل ایف کے کارندوں نے بلوچ املاک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا ہے،بی ایل ایف کے تین کارندے ہلاک کردیے گئے ہیں

آج جیوانی میں بی ایل ایف کے کارندوں نے بلوچ املاک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا ہے،بی ایل ایف کے تین ...
22/10/2026

آج جیوانی میں بی ایل ایف کے کارندوں نے بلوچ املاک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا ہے،بی ایل ایف کے تین کارندے ہلاک کردیے گئے ہیں

22/10/2026

یہ کنٹینر بلوچ عوام کی روزمرہ ضرورت کی اشیاء کی ترسیل کرتے ہیں،بی ایل اے کے کارندے گن پوائنٹ پر اِن کنٹینرز کو روک کر لوٹ مار کررہے ہیں

Address

Am
Cabritaberg

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Insight posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share